صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے بلاول بھٹو اور پیپلزپارٹی کو منہ توڑ جواب دے دیا ۔
پی پی پی کے پاس تو اکثریت حلقوں میں کوئی امیدوار ہی نہیں تھا ۔
پی پی پی نے اکثر امیدوار تو پی ٹی آئی سے لئے ہیں
ہم بلاول کو کشمیر کا ماحول خراب کرنے نہیں دیں گئے
اور نا مسلم لیگ ن بلیک میل ہو گی
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
اسٹبلشمنٹ کے لئے ہال تالیوں سے گونج اٹھا
سہیل آفریدی نے فرمائش کی کہ تالیاں بجا کر بتایا جائے کہ عمران خان کو کتنا چاہتے ہو پھر ہال میں موجود سٹوڈنٹس نے بتا دیا۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ختم شد
😂
میں دو بار آزاد جموں کشمیر میں جلسے کے لیے گئی ہمارے جلسے بھی دیکھیں اور اپنی جلسے گاہ بھی دیکھیں آپ کے پاس بتانے کو کچھ نہیں تھا ہمارے پاس کام اور کارکردگی تھی
صرف ٹوں ٹوں کرنے سے ووٹ تو نہیں ملتے 😅😅
شاباش ائے میاں محمد نواز شریف کو جس کی 1997 میں حکومت ختم کی گئی جس کو 2002 اور 2008 میں الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا جس کا 2018 میں مینڈیٹ چوری ہو گیا اس کو اور اس کی بیٹی کو سزا دے کر جیل میں بند کر دیا گیا لیکن اس نے دھمکی نہیں دی کہ میں فلاں کا بیٹا اور فلاں کا بھانجا ہوں بلاول کہتا ہے کہ میں میر مرتضی بھٹوکا بھانجا ہوں میر مرتضی بھٹو وہی ہے جس نے پاکستان کے خلاف مسلح تحریک چلائی تھی تو کیا بلاول بھٹو مسلح تحریک چلانے کی دھمکی دے رہا ہے ؟
کلعدم ایکشن کمیٹی کے ھدایت کاروں کا عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر گرفتار کرلیا۔ آزاد کشمیر کلعدم ایکشن کمیٹی کی نیچ حرکتیں سامنے آگئی
خدارا کوئی بھی پوسٹ شئیر کرنے سے پہلے تصدیق کیا کریں۔ ورنا یہ ثبوت دیکھیں تصاویر میں مردہ جبکہ ویڈیو میں زندہ سلامت برآمد
ایل اے 13 کھوئی رٹہ 6
193 پولنگ اسٹیشنز میں سے 120 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ن لیگ کے راجہ ایاز احمد خان 14071ووٹ لے کر آگے
آئی پی پی کے عنصر ابدالی 9317 ہزارووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
پیپلز پارٹی کے محمد ولید انقلابی 7289ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر
لیڈ راجہ ایاز احمد خان 4754
ایل اے 13 کھوئی رٹہ 6
193 پولنگ اسٹیشنز میں سے 110کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ن لیگ کے راجہ محمد ایاز 13036ووٹ لے کر آگے
آئی پی پی کے عنصر ابدالی 8695 ہزارووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
پیپلز پارٹی کے محمد ولید انقلابی 6762 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر
لیڈ راجہ ایاز احمد خان 4341
ایل اے 13 کھوئی رٹہ 6
193 پولنگ اسٹیشنز میں سے 110کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ن لیگ کے راجہ محمد ایاز 13036ووٹ لے کر آگے
آئی پی پی کے عنصر ابدالی 8695 ہزارووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
پیپلز پارٹی کے محمد ولید انقلابی 6762 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر
لیڈ راجہ ایاز احمد خان 4341
حلقہ 10 کوٹلی سٹی میں الیکشن سے 24 گھنٹے پہلے بڑی دھاندلی بے نقاب۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے لئے سرکاری ملازمین کی مدد سے جعلی ووٹوں کے بھرے ہوئے تھیلے برآمد۔ لیگی امیدوار فاتح محمود کا احتجاج
کارکنان کے نعرے علیمہ خانم پریشان
آپ کارکنان کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتی۔ آپ نے کارکنان کو مفاد کے لئے استعمال کیا۔ آخر کب تک ؟
عیاشیاں آپ کریں اور جیل کارکنان جائیں ؟ اب یہ نہیں ہوگا۔
علیمہ خانم پاور شو درمیان میں چھوڑ کر فرار ہوگئی
@Aleema_KhanPK@ShafiJanPTI
کشمیر میں الیکشن کمپین کے دوران ہونے والے جلسے بتا رھے ہیں کہ عوام کس پارٹی کو پسند کرتی ھے۔۔ بلاول زرداری ہمیشہ مخالفین پر کیچڑ اچھا کر اپنی ناکامیاں چھپانے کی کوشش کرتا ھے۔