اعلان خاص برائے طالبان علوم نبویہ
اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری امتحان کی وجہ سے
جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے امتحان داخلہ کی تاریخ میں تبدیل کی گئی ہے ۔
جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں داخلہ کے خواہش مند حضرات اسی حساب سے جامعہ اشرفیہ کا رخ کریں ۔
حضرت سیدنا علی شیر خدا مولا مشکل کشا رضی ﷲ تعالی عنہ نے ہمارے آقا و مولا، محمد مصطفی، جناب احمد مجتبی ﷺ کا حلیہ مبارکہ بیان فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ""ضخم الراس"" یعنی آپ ﷺ کا سر مبارک ""بڑا"" تھا جو شاندار اور وجیہ ہونے کا نشان ہے۔
Sayyiduna Mawla Ali RadiyAllah Ta’ala Anhu while describing the blessed physical attributes of our beloved master, Muhammad al-Mustafa, Ahmad al-Mujtaba, said that
“ضخم الرأس”
means the blessed head of the noblest and greatest Prophet was impressive large which is a sign of magnificence and glory.
इस तरह की शब्दावली का सामना अक्सर मुसलमान अपनी रोजमर्रा की जिंदगी में करता रहता है कटुवा उग्रवादी आतंकवादी हमारी जिंदगी का हिस्सा है बिधुडी ने संसद मे कहा है अगर लाल किले पर भी खडे होकर कहा जाएगा तो कोई हैरानी नही होगी 😑🙏