#SmashResolution338KPK@ImranKhanPTI
Smash it if u want our Youth Support in future and if u dont Want Then Dont Do that Just Try To make Happy Your Idiot Ministers.
@qasm588 In harmakhoron ny islam ka mazak bnaya houa hai. Islam mein hai k agr tm safar mein ho tu farz namaz b adhi prhni hoti hai,
Yani 4 farz hain tu 2 prhooo
Agr sahaba karam ount k upr bethy pr skty hain yeh bagairat insan b apni seat pr beth k prh skty hain agr lazmi prhni hi hai tu
کیا آپ کو یاد ہے جب اسرائیلی فورسز نے یروشلم میں Al-Aqsa Mosque پر دھاوا بول کر رمضان کی نماز ادا کرنے والے نمازیوں پر حملہ کیا تھا؟
یقیناً آپ کو یاد نہیں ہوگا، کیونکہ مغربی مین اسٹریم میڈیا نے یہ خبر آپ تک پہنچنے ہی نہیں دی۔
🚨 ہم سٹیٹ آف فلسطین کو تسلیم کرتے ہیں اور مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت مانتے ہیں
(سپین کے وزیراعظم کا بڑا اعلان)
#Spain#IranWar
جبکہ اسلامی ملک پاکستان میں فلسطین زندہ باد کا نعرہ لگانے پر عاصم منیر نے پابندی عائد کر رکھی ھے
وطن کی خود مختاری اور وقار کے دفاع میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائیں گے
(ایرانی صدر)
بھکاریوں کے پاس چوائس نہیں ہوتی
(پاکستانی وزیراعظم)
#IranWar#IranIsraelWar
فلسطینی کبھی مانگنے والی قوم نہیں تھی۔ یہ وہ قوم جس کا تعلق سرزمینِ انبیاء سے ہے، عزت و غیرت ان کی پہچان، مگر آج اسرائیل کے ظلم نے انہیں اس حال تک پہنچا دیا ہے کہ اپنے ب��وں کے لیے نوالہ مانگ کر شرمسار ہورہے ہیں۔
#IranWar
کویت کی عوام سڑکوں پہ اگئی ہے یہ کہتے ہوئے کہ امریکہ کے بیسز کو کویت سے نکالو ہم ایک منٹ بھی برداشت نہیں کریں گے جو ہمارے مسلمان بھائیوں کے اوپر وار کرتے ہیں
پٹرول کی قیمت دو روپے چار روپے نہیں پورے 55 روپے قیمت بڑھادی یہ تو چوروں اور ظالموں کا کام ہوتا ہے کہتے ہیں انہیں عوام کا احساس ہے او اپ��ے خرچے کم کرو مفت پٹرول بند کرو جہاز سے اترو انگریز پائلٹ کو پانچ کروڑ پر نہ رکھو عوام رُل گئی ہے 👇👇
دنیا کے سارے زمینی خداؤں کی بمباری سہہ کر،
یزید کے ہاتھ پر بیعت نہ کر کے حسینیت کا علم بلند رکھنے والے ایرانیوں کا
جنگ کے دوران کانٹینٹ بنانے کا اپنا الگ ہی انداز ہے
یہ بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا 🚨
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر تھپڑ تک مار دی۔
ایک غریب لڑکی کی فریاد