@Drbilalshafique مولانا نے جو کہا ہے وہ قوم کی آواز ہے درست کہا ہے
فوج کو بیرکوں یا سرحدات پر ہونا چاہئیے فوج کا آئین و قانون کے مطابق سیاسی میدان میں دلچسپی لینا خلاف قانون ہے
اور کسی افسر کو نہیں چاہئیے کہ کسی شھید کے خون کو لیکر قوم کو احسان نہیں جتلانا چاہئیے
مولانا فضل الرحمٰن @MoulanaOfficial نے قومی اسمبلی میں کہا کہ امن و امان کی خراب صورتحال میں عوام کو لشکر بنانے کی بات کرنا غلط ہے۔ فوج اور سیکورٹی ادارے اپنی ذمہ داری نبھائیں، قوم پر اضافی بوجھ نہ ڈالیں۔ یہ حکمت عملی ملک کو مزید انتشار کی طرف لے جائے گی۔
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #معافی_مائی_فٹ
مولانا کے خلاف بولنے والے کرایہ دار ہی وضاحت کرے کہ تنخواہ بند ہونے کے بعد مشرف نے باقی زندگی کہاں گذاری ؟
کیانی اور راحیل آج کہاں ہیں ؟
باجوہ کس گھاٹ کا پانی پی رہا ۔۔؟
فوج کے کسی ایک افسر کا بیٹھا شھید ہوا تو ہمیں بھی مطلع کیجیئے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
@Daalliill آپ کے الفاظ کے انتخاب سے آپ کی تربیت کا اندازہ ہوا
سو ہم ایسے جاہلوں کو محض سلام ہی پر اکتفاء کرتے ہیں کہ جاھلوں سے انداز تکلم میں سلام پر اکتفاء قرآنی تعلیم ہے
یہ اسلحہ جو ہم نے دفاعی افواج کو دیا ہوا ہے یہ ہم نے ہندوستان سے لڑنے کیلئے دیا ہوا یہ آج جو F 16 مانگے جا رہے ہیں اس سے یا بلوچستان پر بم بھاری ہوگی یا وزیرستان پر بم بھاری ہوگی یا سندھ پر بم بھاری ہوگی خواجہ آصف