جنرلوں کی جگہ بیرکوں میں ہے، اقتدار کی راہداریوں میں نہیں۔ ان کا فرض پاکستان کا دفاع کرنا ہے، نہ کہ ملک کی سیاست پر حکم چلانا یا ایسے ملک پر حکومت کرنا جو معاشی بحران سے بری طرح متاثر ہے۔
پاکستان عاصم منیر کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔
واپس بیرکوں میں جاؤ اور عوام کے منتخب نمائندوں کو ملک چلانے دو!
#ReleaseImranKhan
تین سال میں 18 لاکھ پڑھے لکھے افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے جنہوں نے ابھی نہیں چھوڑا انکے لئے بھی ایسے حالات پید کئے جا رہے ہیں وہ بھی یہ ملک چھوڑ جائیں
ہمارے وطن پہ حملہ ہوا ہے۔ ہمارے وطن پہ غیر آئینی حملہ ہوا ہے۔ غیر قانونی حملہ ہوا ہے۔ اور اس کے پیچھے۔۔ ارادہ یہ ہے کہ یہاں آپ نے پتہ نہیں امریکہ کو بیچ دیئے ہمارے مائنز، منرلز، ہمارے جنگل، ہمارے وہ۔ جس کو بھی بیچے، ان کو بھی ہم کہتے ہیں۔
امریکہ کو بھی ہم ریکویسٹ کرتے ہیں۔ امریکہ بابا، چین، امریکہ، روس۔ ہم اس وطن کے مالک ہیں۔ ہمیں پوچھے بغیر جن کے ساتھ بھی معاہدہ کریں گے، ہمیں قبول نہیں ہوگا۔ وزیرستان کے منرلز، وزیرستان کے لوگوں کے ہیں۔ خیبر کے مائنز اور منرلز وہاں کے آفریدیوں، ملاگوری، شنواریوں کے ہیں۔ باجوڑ کے منرلز ان کے ہیں۔ بلوچ وطن کے، بلوچوں کے ہیں۔
سندھی وطن کے سندھیوں کے ہیں۔ ہاں! پاکستان کو بنائیں۔ ہم صرف اس لئے آپ کے پاس آئے تھے کہ آپ اس جدوجہد میں اپنے آپ کو اکیلا نہ سمجھیں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ہم نے کوشش کرنی ہے، مائنز، منرلز پہ، پانیوں پہ، ارادہ یہ ہے، انہوں نے ہمارے پانیوں پہ قبضہ کرنا ہے۔ آپ کو پتہ ہے۔ یہ جو بڑا پل ہے خیر آباد کا، یہاں سے اباسین، ڈیڑھ سو میل پشتونخواہ وطن میں بہتا بہتا، پنجند میں گرتا ہے۔ سارا خٹک، سارا گنڈاپور، سارا وہ جو اکوڑہ خٹک، اتنا بڑا دریا بہتا ہے، ہمیں اس سے پانی لینے کی اجازت نہیں ہے۔ پانی لینے کی، خٹک اباسین کے بڑے اباسین کے کنارے پہ ہے لیکن وہ دعا کرتا ہے بارش کے لئے۔ کہ خدایا بارش ہو تاکہ میرا چنا اگ آئے۔ یہ ظلم ہے۔ دنیا کا جو دریا، جہاں سے گزرتا ہے، پہلا حق ان کے لوگوں کا ہے۔ یہاں ایک نظام بن رہا ہے، جو ہمارے پانیوں پہ، جو ہمارے اس پہ قبضہ کرنا چاہتے ہیں،
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
”پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخوا حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا، جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء ت-“- @MuradSaeedPTI#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
اگر ملک سے محبت کرنا بغاوت ہے
تو ہم سب باغی ہیں۔
امریکہ کی قربت سے انکار کرنا،
اگر بغاوت ہے تو ہم سب باغی ہیں۔
اپنے ملک، اپنے لوگوں اور اپنے دین کی بات کرنا
اگر بغاوت ہے تو ہم سب باغی ہیں۔
مراد سعيد @MuradSaeedPTI#ReleaseImranKhan
”سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے اور جنریشن زی کی سوچ پر پابندی عائد کرنے کی کوششیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جاری ہیں۔ نوجوان اٹھ کر نئی دنیا بسانا چاہتے ہیں جبکہ پچھلی جنریشن کے لوگ چاہتے ہیں کہ ان پر یونہی پرانے حربے ہی استعمال کیے جائیں۔ بھارت میں نوجوان الیکشن کمشنر کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کہ آپ نے کروڑوں افراد کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا۔ احتجاج کرنے پر نوجوانوں سے وہی سلوک ہو رہا ہے جو انگریز دور میں ہوتا تھا لیکن چڑھتا ہوا سورج یہی بچے ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے آگے آ رہے ہیں۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
اب پاکستان میں عشق کا معیار صرف عمران خان ہے، جو اپنے ملک و قوم کی حقیقی آزادی، آئین و قانون کی بالادستی اور عوام کے حقوق کی خاطر گزشتہ ساڑھے تین سال سے ناحق قید میں ہیں۔ اپنے اصولوں اور نظریے پر ڈٹ کر کھڑے رہنے کی پاداش میں ملک پر برسوں سے مسلط مافیا کا ہر ظلم اور بربریت برداشت کر رہے ہیں، مگر نہ ڈیل کر رہے ہیں اور نہ ہی اپنے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ کر رہے ہیں۔
پاکستان کا ہر بچہ، جوان اور بزرگ عمران خان سے دیوانہ وار عشق کرتا ہے اور ان کے ساتھ آخری سانس تک ڈٹ کر کھڑا رہے گا۔
#ReleaseImranKhan
خواجہ آصف نے ڈیفنس رپورٹروں کو بلا کر کہا ہے گورنر راج ان کے گلے میں پھنس گیا ہے وہ کہتے ہیں ایمرجنسی لگانے کے بعد بھی ان سے بیانیہ نہیں بن رہا بوکھلاہٹ کا عالم یہ ہے گورنر صاحب نے تقریر کرتے ہوۓ اپنا نام بھی ساتھ ہی پڑھ دیا
شہزاد اکبر
مایوسی ہو رہی ہے ناں؟ پریشانی ہو رہی ہے؟
لیکن یہ مایوسی ویسی تو نہیں ہے جیسی 9 مئی کے بعد تھی؟
وہ تو حالات بہت مشکل تھے، جب وقت وہ نہیں رہا تو وقت یہ بھی نہیں رہے گا، عمران ریاض
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
گرنا اہم نہیں، گر کر دوبارہ اٹھنا اور جدوجہد جاری رکھنا اصلی فتح ہے۔ ہر مشکل، ہر رکاوٹ اور ہر شکست ہمیں آنے والے کل کی بڑی کامیابی کے لیے تیار کرتی ہے۔
ہم لڑیں گے اور آگے بڑھیں گے!
انشاء اللہ ظلم کا نظام ختم ہوگا صبحِ روشن کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔#ReleaseImranKhan
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
ڈرتے اکیلے عمران خان سے ہیں اور سزا پوری قوم کو دے رہے ہیں، ان کے بڑھتے خوف کی وجہ یہ ہے کہ ان سے ملک میں استحکام نہیں لایا جا سکا، اس لئے ان کا خاتمہ یقینی ہےـ
#ReleaseImranKhan
مراد سعید کی یہ بات آج ہر پاکستانی کی زبان پر ہے !!
بند کر دو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنا خود کو زمین پر خدا سمجھنے والے یہ ملک بائیس کروڑ عوام کا ہے کسی کے باپ کا نہیں!
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں قید ہوئے 1166 دن ہوچکے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ساڑھے 4 کروڑ عوام کا منتخب وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی گزشتہ 5 روز سے اغواء ہے۔ قاسم خان سوری
#ReleaseImranKhan