@HaFuChalice@MuskUniverseUsa If talking about word then 1 otherwise 3.
2 on i 1 under question mark , remaining are not dot they are empty or filled circles
Do you sit at a computer for longer than 6 hours a day?
You’re destroying your body if so.
Here’s the setup you need to protect yourself from posture problems and crippling long-term injuries:
🧵
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
ریاست و حکومت کےتمام وسائل اس ایک شخص کو روکنےکیلئےکھپائےجارہےہیں جو حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف پاکستان کی خودمختاری کیلئے ڈٹ کر کھڑاہے کیونکہ انہیں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کا سمندر اس کے ساتھ کھڑا دکھائی دیتا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہم عہد کرتے ہیں کہ قومی غیرت، ملکی خود مختاری اور خوداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
سابق وفاقی وزیر @MuradSaeedPTI کا مینار پاکستان جلسے کے شرکاء کیساتھ ملکر تجدید عہد۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک نظر ادھر بھی: مریم نواز نے UAE کا تحفہ ۲کڑوڑ ۸۱ لاکھ کی BMW گاڑی صرف ۳۴ لاکھ دے کر رکھ لی؛ نواز شریف نے سعودی شیئزادے کے دی ہوئی مرسڈیز؛ آصف زرداری نے تین بیلٹ پروف گاڑیاں قواعد میں تبدیلی کر کے رکھ لیں- کیا یہ بھی توشہ خانہ کا مال تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور