ایک دلفریب جھوٹ بولنا اور اس کو سن کر دس آدمیوں کا تالیاں بجانا ممکن ہے لیکن اس سے بہتر ہے کہ ایک پرتجسس سچ بولا جائے جس کے رد عمل کے طور پر آٹھ لوگ تم پر الزام لگائیں اور دو سوچنے پہ مجبور ہو جائیں ۔۔
➖ برٹرینڈ رسل
#ادب#پاکستان#فلاسفی@NidaAhm16105291@SFatiimaaa
@NidaAhm16105291 انسان دنیا میں جاہل پیدا ہوتا ہے، مگر بےوقوف نہیں بعض اوقات ایسی تعلیم، جو سوچنے کے بجائے صرف ماننا سکھائے، انسان کی عقل کو روشن کرنے کے بجائےاُسے اندھی تقلید کا قیدی بنا دیتی ہے
➖برٹرینڈ رسل
https://t.co/gSRTdUZNFV
@MaidahMuhammad@Hameedeez@MaButt2@chafzal_isb شاید صحیح کہا ہے
لیکن یہ بحث بعد کی بنتی تھی کہ یہ عقیدہ کو سپورٹ کرتی ہے یا نہیں
اس سے پہلے اس حدیث کی اور اس کے راوی پر بات ہونی چاہیے تھی
خیر جب مہر ہی لگ جائے تو پھر کیا ہی کہہ سکتے ہیں
@MaidahMuhammad@Hameedeez@MaButt2@chafzal_isb عقل اس بات کو تسلیم نہیں کرتی کہ آخری نبی، جو خود ختم النبین ہیں، اپنے بعد کسی اور کے نبی ہونے کی بات کریں یہ بات قرآن مجید کے واضح عقیدہ ختم نبوت کے بھی خلاف ہے
تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ عقیدہ ختم نبوت کو سپورٹ کر رہی ہے؟
@MaidahMuhammad@Hameedeez@MaButt2@chafzal_isb آپ کا اس حدیث بارے کیا خیال ہے کہ
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا ؟
یہ اگر مگر کی مجھے سمجھ نہیں آتی جب کہ قرآن نے واضح کہا ہے کہ آپ خاتم النبیین ہیں تو اسمیں اگر مگر کیوں؟
اگر اس کو پڑھیں تو اس پر کچھ لکھیے گا ضرور۔۔۔
انتظار رہے گا
@IqraMughal321@NidaAhm16105291 ہو سکتا ہے ایمان واقعی امتحان ہو، لیکن ہر انسان کا ذہن ایک جیسا نہیں ہوتا۔
��چھ لوگ محسوس کر کے مانتے ہیں، کچھ سمجھ کر، اور کچھ ثبوت ڈھونڈتے ہیں
سوال کرنا انکار نہیں ہوتا، بلکہ حقیقت تک پہنچنے کی کوشش بھی ہو سکتا ہے
میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں
وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص
جب ضرورت تھی اسی وقت مجھے کیوں نہ ملا
بس اسی ضد میں گنوا بیٹھا پایا ہوا شخص
#اردو#Pakistán#پاکستان
Sometimes the biggest battles are inside us.
But remember —
you carry a strength within you
that is far greater than any obstacle you face.
#freelancers#upwork#MoneyMindset#moneytips
@BRICSinfo Russia isn’t entirely wrong — global energy markets are still heavily dependent on its oil. Removing such a major supplier overnight would shock prices and economies. The real issue is how fast the world can diversify energy sources.