@saqibbashir156 احسن بھون صاحب کی ڈگری پر طاقتور حلقوں کی خاموشی معنی خیز ہے کیونکہ ورنہ اب تک طاقتور حلقوں کے ترجمان بہت ساری دھمکیاں اور عبرتناک انجام کے بارے پیغام دے چکے ہوتے ۔جیسے باقی حوالوں سے روزانہ ارشاد فرماتے ہیں ۔🙏
میں بطور HBL کسٹمر بنک کی ہیلپ لائن سے شدید زچ ہوا ہوں ۔یہ سروسز عام پاکستانی کا خون کیسے چوستے ہیں بنک کی Whatsapp سروس پر ریسپانس ٹائم 12 گھنٹے اور کال پر ریسپانس ٹائم 33 منٹس بعد ہے۔ ایک کال200روپےکی پڑتی ہے
انکا ٹول فری نمبر ہونا چاہیے
@KlasraRauf@StateBank_Pak@HBLPak
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام لیے لڑا.
🇵🇰 پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر!
📱 ہر شہری کے لیے نہایت اہم معلومات
کیا آپ جانتے ہیں کہ
آپ اپنے موبائل سے صرف ایک SMS کے ذریعے
اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟
❌ لمبی لائنیں
❌ دفاتر کے چکر
❌ وقت کا ضیاع
بس موبائل اٹھائیں اور کوڈ استعمال کریں ✅
---
🆔 شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
📩 8000 — شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
📩 668 — اپنے نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد
📩 8300 — ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
📩 8001 — فیملی شجرہ کی تصدیق
📩 8008 — شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ
📩 8005 — قریبی نادرا سینٹر کا پتہ
---
🚗 گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
📩 8149 — پنجاب گاڑی رجسٹریشن چیک
📩 8521 — اسلام آباد گاڑی رجسٹریشن
---
🪪 ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
📩 8147 — پنجاب ڈرائیونگ لائسنس
📩 6040 — سندھ ڈرائیونگ لائسنس
---
🛂 پاسپورٹ کی تصدیق
📩 9988 — پاسپورٹ بننے کی صورتحال
---
💰 مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
📩 8171 — بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام
📩 8500 — صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال معلومات
📩 8123 — مفت راشن پروگرام رجسٹریشن
📩 8900 — وزیراعظم یوتھ لون پروگرام
---
📶 موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
📩 8484 — موبائل فون PTA تصدیق
📞 *#06# — موبائل کا IMEI نمبر
📩 667 — سم کس کے نام پر ہے؟
(سم سے MNP لکھ کر بھیجیں)
---
🚨 ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
📞 15 — پولیس مدد
📞 1122 — ایمبولینس / فائر بریگیڈ
📞 130 — موٹروے پولیس
📞 1991 — سائبر کرائم / آن لائن فراڈ (FIA)
📞 1033 — اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
---
✨ یہ معلومات ہر پاکستانی کے لیے ضروری ہیں
📌 اس پوسٹ کو Save کر لیں
📤 اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ Share کریں
💬 Comment میں لکھیں: “Useful” یا “Saved”
ہو سکتا ہے آپ کی ایک Share
کسی کے لیے بہت بڑا مسئلہ حل کر دے 🤝
---
کاپیڈ پوسٹ
وہ کہتی ہے کہ در کھٹکا
میں کہتا ہوں ہوا ہو گی
وہ کہتی ہے کوئی بولا
میں کہتا ہوں قضا ہو گی
وہ کہتی ہے کوئی رویا
میں کہتا ہوں وفا ہو گی
وہ کہتی ہے کوئی گزرا
میں کہتا ہوں صبا ہو گی
وہ کہتی ہے کہ برسی ہے
میں کہتا ہوں گھٹا ہو گی
وہ کہتی ہے کہ بے رخ ہوں
میں کہتا ہوں ادا ہو گی
وہ کہتی ہے محبت تھی
میں کہتا ہوں خطا ہو گی
---------------
فرحت عباس شاہ
صرف عثمان بزدار عمران خان کو چھوڑ کر بھاگا باقی بزدار قبیلہ ابھی بھی مار کھا رہے ہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں عثمان بزدار نے اپنے قبیلے کی عزت نہیں رکھی،
محترمہ زرتاج گل وزیر