یہ بجٹ سیشن پر آتے ہمارے اراکین اسمبلیوں منسٹرز وغیرہ کی شاندار گاڑیاں ہیں یہ وہ ملک ہے جس نے اس سال بھی خرچے پورے کرنے کے لئے آٹھ ہزار ارب قرضہ مانگنا ہے
چیئرمین ایف بی آر کہتا ہے جو تاجر مہنگا لباس لباس پہنے اس کا ٹیکس آڈٹ ہو گا
ان سب بارے کیا خیال؟
اللہ کا شکر ہے کہ پنجاب میں تعلیم کے نظام کی تباہی سکولوں کی فروخت کا معاملہ اب قومی اسمبلی میں بھی پہنچ چکا ہے
محمد الیاس چوھدری گجرات سے ایم این اے ہیں وہ اسمبلی کے فلور پر بتا رہے ہیں کہ ان کے گاؤں میں سرکاری سکول میں 98 بچیاں تھی اسے ٹھیکدار کو دے دیا اب 26 بچیاں ہیں جس دن انسپیکشن ہوتی پرائویٹ سکول سے بچے لے آتے ہیں دس دس ہزار پر ٹیچر پڑھا رہے ہیں
آپ سب پنجاب کی تعلیم کی بربادی پر آواز اٹھاتے رہیں یہ بہت بڑا مسلہ ہے نسلوں کی بقا کا معاملہ ہے
بجلی کے بلوں پر جب مہم شروع کی گئ اس وقت لوگوں نے کافی کام کیا اس طرح کی ویڈیوز بھی بنائی گئئ یہ پرانی ویڈیو ہے اب تو فکس چارج اور اپروو لوڈ وغیرہ کا کھاتا بھی ڈال دیا ہے اس میں چھ مہینے سلیب کا بھی ذکر نہی جو ظلم ہے
یہ ویڈیو پھر بھی ہر طرف شئیر کریں
مسلم لیگ نواز سے مہنگائی اور پالیسی سازی پر شدید ترین اختلافات کے باوجود اختلاف رائے کا حق استعمال کرتے ہوئے گزارش کہ محترمہ مشعال ملک صاحبہ 100 فیصد جھوٹ بول رہی ہیں اور بکواس کر رہی ہیں۔ پہلے دن سے ہر پاکستانی بالخصوص مسلم لیگ نواز کے کارکنان فرنٹ فٹ پر آزاد کشمیر کے امن کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چند شرپسند رہنمائوں کی بھارتی سرپرستی میں سازشوں کی کھل کر مذمت کر رہے ہیں۔
اگر محترمہ مشعال صاحبہ مسلم لیگ نواز کے سوشل میڈیا کے ماضی کے کسی اقدام کو آج کے کسی عمل کے ساتھ ملا کر پڑھتی ہیں تو پھر پاکستانیوں کو بھی محترمہ مشعال صاحبہ کی حریت رہنما یسین ملک صاحب کے حوالے سے ماضی کی مجرمانہ خاموشی سے لے کر آج کے دن تک کی مجرمانہ خاموشی اور دیگر امور پر مجرمانہ خاموشی کو ملا کر پڑھنے کی اجازت ہونی چاہیئے۔
ویسے بھی محترمہ مشعال ملک صاحبہ کا کوئی احترام نہیں ہے کیونکہ انکے کریڈٹ پر کوئی ایسا کام ہے ہی نہیں کہ جس کی وجہ سے انکا احترام کیا جائے۔
تکلیف کیلئے ایڈوانس معذرت
کیا حکومت نے بتایا کہ کیو آر سکین کے بعد اس سے کریں گے کیا ؟
یہ کیوں کیا جا رہا اس سے کونسا ڈیٹا لیں گے پھر اس ڈیٹا کے بعد ان سے کیا سلوک ہو گا ؟
اگر کوئی پالیسی بنائی تو اسے پبلک کیوں نہی کر رہے ؟
سبسڈی ٹارگٹڈ ہو گی تو کن لوگوں کو دیں گے اس کے لئے شرائط کیا ہیں ؟
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
ایران کے سرحدی علاقوں سے پاک فوج کا انخلا یقینی بنایا جائے تاکہ ہم کھل کے کھیل سکیں جبکہ را کی پراکسیز کی اسی علاقہ میں تعیناتی خوش آئند ہے بی ایل اے
افغان سرحدی علاقوں میں سے پاک فوج کا انخلا یقینی بنایا جائے تاکہ ہم گاٹے اتار سکیں جبکہ افغان طالبان کی تعیناتی دل کو سکون پہنچاتی ہے ٹی ٹی پی
لائن آف کنٹرول سے پاک فوج کا انخلا یقینی بنایا جائے تاکہ ہم بدامنی پھیلا سکیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی تعیناتی خوش آئند ہے ایکشن کمیٹی
��اظرین اگر آپ کڑیاں ملاتے جائیں تو ہندوستان کا مطالبہ بھی یہی ہے
اگر آپ کو یاد ہو تو پچھلے بجٹ سے پہلے بھی بلاول بھٹو زرداری ناراض گئے تھے، پھر اسحاق ڈار منانے گئے تھے اور وہ عوام کے پرزور اصرار پر مان کے ناراض بہو کی طرح بجٹ اجلاس میں بیٹھے تھے۔
نہ جیالوں کے ڈرامے بدلے
نہ جیالوں کی قربانی والی جعلی فائلیں
اور نہ ہی جیالوں کے فراڈ بدلے
اخت
جمہوریت بہترین کاروبار ہے
آپ دل تھام کر سنیں کہ بیکن ہاؤس سکول / یونیورسٹی کو ایک این جی او کے تحت رجسٹر کر کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کی فیسیں آپ جانتے اور وہاں صرف الیٹ کلاس جاتی ہے
شفا انٹرنیشل پاکستان کا مہنگا ترین ہسپتال ہے اسے بھی ٹیکس چھوٹ دی جاتی ہے
باقی سو یونٹ والے لائف لائن صارف تک پر چھ سو روپے فکسڈ چارج لگتا ہے
اسطرح غریب کا احساس کیا جاتا ہے
کیا وفاقی حکومت کو پنجاب حکومت نے پالنا ہے؟ کسی پنجابی کو یہ بات پسند نہیں آ سکتی ہے۔مریم نواز صاحبہ علیل تھیں لیکن ان کی جگہ مریم اورنگزیب نمائندگی کیلیے گئی تھیں اگر ایسی نمائندگی کرنی ہے تو مریم اورنگزیب صاحبہ آپ پنجاب کی نمائندگی مت کریں اگر آپ اپنے صوبے کے حقوق کیلئے کھڑی نہیں ہو سکتیں۔ پنجاب کو آپ جیسا نمائندہ نہیں چاہیے۔
پنجاب میں آزاد کشمیر والوں کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں 39 نشتیں ہیں یہ پنجاب کے بچوں کا حق مار کر دی جاتی ہیں کشمیر میں اپنے چار میڈیکل کالج ہیں تین سرکاری ایک پرائیوٹ تو ان کو پنجاب میں سیٹیں کیوں دی جا رہی ہے ؟
اگر مہاجروں کی سیٹیں نہی تو یہ 39 میڈیکل نشستیں بھی پھر ان کشمیری مہاجرین کا حق جو اس وقت اپنی ریاست سے محروم ہیں جن کو نا یہ آزاد کشمیر والے قبول کر رہے نا انڈین کشمیر والے تو اصل مظلوم تو وہ ہیں اصل قربانی ان کی ہے
پاکستان کے حکمران خصی ورنہ کشمیر والوں کو صاف کہیں کہ ایک ہزار میگاواٹ منگلا ڈیم سے بجلی پیدا ہوتی ہے پاکستان 25 ہزار میگاواٹ بجلی استعمال کرتا ہے کشمیر کی اپنی ضرورت چھ سو میگاواٹ ہے تو جو چار سو میگاواٹ بجلی پاکستان کو دیتے وہ مت دیا کریں پاکستان تین سو ارب روپیہ کشمیر کے بجٹ کا دیتا یہ ان پاکستانیوں کا ٹیکس کا پیسہ جن کو گالیاں دے رہے 38 ارب سستے آٹے کی سبسڈی ہے وہ بھی بند کریں بجلی کی ڈسٹریبوشن مفت نہی ہوتی وہ بھی پاکستان کی عوام کا پیسہ لگتا ہے کشمیری تو بجلی پر ایک روپے کا ٹیکس نہی دیتے منگلا ڈیم کی منٹینس پر اربوں کا خرچہ واپڈا کرتا وہ بھی کشمیر والے کریں تاکہ آٹے دال کا بھاؤ پتہ چلے کشمیر میں آٹے کی نقل و حرکت پر ویسی پابندی لگا دیں جیسی باقی صوبوں پر لگتی ہے کبھی ناران کاغان مانسہرہ کے پہاڑوں پر آٹے کئ قیمت پوچھو
201یونٹ بجلی کا بل پاکستان میں 12ہزار ہے اور کشمیر میں وہ چھ سو روپیہ ہے
نیلم جہلم پروجیکٹ کا پیسہ بجلی کے بلوں سے پاکستان کے عام آدمی نے دیا وہ پانچ ارب ڈالر ہے منگلا کا پانچ ارب ڈالر بھی پاکستان نے دیا ہے منگلا کے بدلے متاثرین کو زمین پنجاب میں ملی ہے پنجاب میں آٹا ساڑھے پانچ ہزار من کشمیر میں دو ہزار روپے من ہے
اس کے بعد مار پیٹ کر رہے کہ ہمیں حقوق نہی مل رہے اب کیا پاکستانی ان کو گود میں بھر کر جھولے بھی دیں ؟
گلگت بلتستان انتخابات نتائج کے بعد سے نواز لیگی سوشل میڈیائی ورکر اپنی جماعت پر دل کھول کر ثواب سمجھ کر تنقید تیر چلا رہا ہے اور مہنگائی کے ایشو پر اپنی حکومت کو لتاڑ رہا ہے اور اس مباحثہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ لیگی ووٹر نہ تو اندھی تقلید میں پاگل ہو کر کلٹ طرح اپنے لیڈران کی پوجا پرستش کرتا ہے بلکہ جماعتی خرابیوں پر کھل کر تنقید کرتا ہے اور یہی جمہور کی نشانی ہے
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
تیرا لٹیا شہر بھنبھور ، نی سسیے بے خبرے (مریم نواز)
آپ کے پی کے سرکاری دستاویزات چیک کریں۔ 2013 سے 2019 تک پی ٹی آئی نے 57 ہزار سے زیادہ سکول ٹیچرز بھرتی کیے۔ بعض رپورٹس کے مطابق برطانوی امدادی پروگرام DFID کے تحت بھی 45 ہزار سکول ٹیچر بھرتی ہوئے۔ ان میں اکثریت پی ٹی آئی کے ہارڈکور ورکرز تھی۔ انہی ٹیچرز نے انتخابی ڈیوٹیاں دیں اور پی ٹی آئی کے پی میں دو تہائی اکثریت سے جیت گئی۔
دوسری طرف نون لیگ نے مریم نواز کے دو سال میں پہلے سے بھرتی شدہ ٹیچرز بھی نکال دیے۔ پینشن اور تنخواہ پر کٹ لگا کر تین لاکھ سرکاری ٹیچرز کو ناراض کر دیا وزیر تعلیم پنجاب روز ان ٹیچرز کے خلاف مہم چلواتے اور یہی استاد الیکشن ڈیوٹی دیں گے ۔ مہنگے پیٹرول اور بجلی کے بلوں سے عوام ناراض ہے۔ ان حالات میں نون لیگ کو پنجاب سے الیکشن لڑنا ہے۔
کج شہر دے لوگ وی ظالم سنڑ ، کج مینوں مرن دا شوق وی سی
گلگت میں پیپلزپارٹی دس اور مسلم لیگ ن آٹھ کے نمبرز پر کھڑی ہے مسلم لیگ ن کو گلگت انتخابات میں بڑی شکست ھونے کا تاثر درست نہیں ہے ۔ خواجہ سعد رفیق
PPP نے بے تماشا پیسہ اُڑایا ہے انہیں اخراجات کی کمی نہیں تھی ۔ خواجہ سعد رفیق
ہُن لگی سمجھ بجٹ تے BISP دا پیسہ کتھے لگدا اے ؟
ونس آ بلیک میلر آلویز آ بلیک میلر 🔥
ریاست بچا لی آپ کا شکریہ
سفارتکاری بہترین جا رہی ہے آپ کا شکریہ
لین دین ہو گیا آپ کا شکریہ
پیپلزپارٹی سب لینے کے بعد “ چن “ بن جاتی ہے اب عوام کے لیے اچھا بجٹ دیں
بلوچستان سندھ گلگت کی کارکردگی کا سوال اب ہوگا ہونا چائیے
ہم ان چوروں کو نہیں مانتے
ہم اس حکومت کو گرا کر دم لیں گے
ہم عشق عمران میں مرنے کیلئے کفن باندھ چکے ہیں
ہم خان کو لئے بغیر اڈیالہ سے واپس نہیں ائیں گے
ناظرین جلسوں جلوسوں میں حکمرانوں کا گریبان پکڑتے ہیں جبکہ اندر وڑ کر انہی حکمرانوں کے پاؤں پڑتے ہیں
گلگت کے بعد ابھی پیپلزپارٹی نے BISP کی رقمیں بجٹ میں زیادہ کروانی ہیں یعنی بھیگ پروگرام زیادہ کروانا ہے
پنجاب میں BISP کرپشن ��شوت ووٹ کے بدلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
اپنے صوبے کے فنڈ سے رقمیں کیوں نہیں نکالتے ؟