@MoeedNj کم ازکم اس نے اپنے مردہ والد کے انگوٹھے نہیں لگوائے ۔ چول انسان بہت بڑے عالم دیں تھے گزر گئے انتہائی علیل تھے علالت کی حالت میں بھی لوگوں کی اصلاح کے لئے بیان کر تے تھے ۔
@HasnainUs@AmjadMalik786 ایسے بندوں کو کیوں جگہ دی گئی گندگی کا ڈھیر چٹھ بہت بکواس اس نے کی ملک صاحب کے بارے سن کر بہت تکلیف ہوئی امجد صاحب بڑی محبت کر نے والے اور شفیق انسان ہیں ۔ پارٹی کو ڈس اون کر نا چائیے ایسی چولوں سے
@MaryamNSharif@DcKhanewal@CMComplaintCell@PERAPunjab@MPAHajiAtta210 براہ کرم ناجائز تجاوزات کا مسئلہ حل کیا جائے ، ن لیگ کی مقامی قیادت عمل درآمد نہیں ہو نے دے رہی دو ہفتے پہلے خانیوال سے ایک ہفتہ کے اندر سر کاری اراضی واگزار کر نے کا آرڈر ملا ابھی تک عملدرآمد نہیں ہو رہا -