بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی صحت ٹاب ٹرینڈ بنا ہؤا ہے!! انٹرنیشنل میڈیا پر آواز انتہائی ضروری ہے!!
سوشل میڈٰیا والوں آپ کی بار ہے, ہر انٹرنیشنل خبر کو پھیلائیں!!🛑
بریکنگ نیوز 🚨
سپورٹس کے سب بڑے چینل Sky sports پر عمران خان کے لیے لکھے خط کے بارے میں پوری دنیا کو بتایا جارہا ہے!!
دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں نے عمران خان کے علآج کا مطالبہ کیا جارہاہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
لوگ کہتے ہیں عمران خان کو رہا کیا جائے حکومت کیا کہتی ہے؟نہ وہ رہا ہونے کو تیار ہے نہ ساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپ بتائیں ہم ان کا کیا کریں۔عمران خان صاحب سے تو بات کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے وہ تو 11 ہزار ولٹ کا کرنٹ مارتے ہیں اگے سے ایک ڈون کی طرح بیہیو کرتا ہے گینگسٹر کی طرح۔۔
مریم نواز صرف سوشل میڈیا کے لیے اسکرپٹ تیار کرتی ہیں۔ پیپر ادھر ادھر ہو جائے تو ان کے پاس میرے بچو کہنے کے سوا کوئی بات نہیں ہوتی۔ پنجاب میں اس وقت جو ہو رہا ہے، وہ تاریخ کا بدترین ظلم ہے۔ کسی کو اپنا حق مانگنے کی اجازت نہیں، ورنہ دوسرے ہی دن جیل ڈال دیا جاتا ہے
Public warning ⚠️ This account was involved in fraud against me and disappeared afterward. Please stay safe and do not engage. I am reporting this scam to FIA and NCCIA and will share further details.#ScamAlert#StaySafe#FraudAwareness@NCCIAOFFICIAL@fia