کتا ،مالک پر بھونک کر جہاں مرضی ہے چلا جاۓ لوٹتا وہیں ہے جہاں سے بھاگا ہوتا ہے
@GulBukhari تمہاری اس ن��م نہاد آزادی پسند بلوچ کو دنیا نے دو گز زمین تک نا دی
عبرت پکڑ...
اب انتظار ہے تو بس @_Mansoor_Ali کا کہ کب وہ کھوکھر برادران کے آدھے کپڑے گیلے اور ہاتھ میں مصلے پکڑوا کر ا�� کو مظلوم ثابت کروانے کے لیے ان کا انٹرویو کرتا یے
یاد رکھیئے گا یہ دن زیادہ دور نہیں...
مریم صاحبہ عوام آپ سے سوال کرتی ہے۔سرگودھا سے دانیال عزیز سے سرکاری زمین واگزار کروائی گئی شیخوپورہ سے میاں جاوید لطیف سے سرکاری زمین واگزار کروائی گئی لا��ور سے کھوکھر برادران سے سرکاری زمین واگزار کروائی گئی سوال یہ ہے کہ سارے مظلوم آپکی ہی جماعت میں کیوں ہیں؟؟؟؟
ڈبلیو ایچ او نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں دنیا کا صحت مند، صاف ستھرا شہر مدینہ کو قرار دیا گیا
لیکن گندی جگہ میں کوئی تبدیلی واقع نا ہوئی
جہاں پٹواریوں کا دماغ اب بھی نمبر ون ہے !!!
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے
لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اے اللہ !
پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کو خیر و برکت و طاقت و علم و حکمت و عظمت و سلطنت عطا فرما ۔
آمین !
نوازشریف کہتےہیں کہ جسٹس عظمت سعید نےپانامہ پر JIT بنا کر میرا بیڑا غرق کیا لہٰذا انکےخلاف مہم چلا رہےہیں😂
میاں صاحب، بیڑا آپکی کرپشن نےغرق کیا۔تب آپ مٹھائی بانٹ رہےتھے کہ 5 میں سےصرف 2 ججز نے��ااہل کیا، 3 قابل ججز نےJIT بنوائی۔یہ انہی تین میں سےہیں🤣
👇
https://t.co/ngc6hRtYqu
اہم بات..
ایک خاص طبقے کی اس "شُرلی صحافی " سے تو عاصمہ شیرازی، صافی اور منافق میر ہی بہتر ہیں جو لاکھ تنقید اور بُرا بھلا کہنے کے باوجود دل چھوٹا کر کے بلاک نہیں کرتے ہیں
یہ بھائی @iqrarulhassan کہتا ہے کہ پہلے عمران خان اس کے مالک کا نام لے پھر وہ بھی لے گا مطلب بادی النظر میں یہ مان رہا ہے کہ یہ مالک سے ڈرتا اور اس کے ٹکڑوں پر پلتا ہے 🤣
تحریک انصاف سوشل میڈیا کے ایک گروپ کا پٹواری سے مکالمہ..
تمہارے پاس سرکاری حاجن ہے تو کیا ہوا ہمارے پاس بھی تو چائنہ کی شُرلی ہے، یہ الگ بات ہے کہ شُرلی آج کل ہماری ہی شلوار میں گھُسی ہوئی ��ے🤪