Prices are increased for every dollar increase in the price of oil in the global market, but the benefit of the reduction is not passed on to the public. The public should get this benefit.
#JIWomenAgainstPetrolLevy
Bhatta Levy NaManzoor
سوات میں ہونے والا دہشتگرد حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ خودکش حملے میں 14 افراد کی شہادت افسوس ناک ہے۔ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی نے ایک بار ہھر سر اٹھالیا ہے۔ یہ حکومت اور حکومتی اداروں کی زمے داری ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرے۔
@monemzafarkhan ایسا لگتا ہے کراچی میں ڈاکوؤں کو کسی پولیس،رینجرز کا ڈر نہیں ۔۔جنگل کا قانون ہے۔۔۔۔۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کراچی میں شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ثابت ہوۓ۔۔
@monemzafarkhan کہاں ہے سندھ حکومت؟
کہاں ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے؟
دن دھاڑے قتل عام ہو رہا ہے۔
سندھ حکومت عوام کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی اس لیے نظام کی تبدیلی بہت ضروری ہے۔
#BadaldoNizam
مسلح ڈکیتی کی واردات، دن دہاڑے ڈاکٹر آکاش کا قتل سندھ حکومت و قانون نافذ کرنے والوں کے لیے سوالیہ نشان ہے،6 ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 40 شہریوں کا قتل تشویشناک ہے، سندھ حکومت ومتعلقہ ادارے بری طرح ناکام ہوچکے ہیں.
Pakistan's first AI Hackathon is here!
#BanoQabil, in collaboration with @alibaba_cloud and Cognix, has launched a platform empowering young innovators to build AI-powered solutions, compete for mentorship, rewards, and global opportunities.
#AlibabaCloud#AIHackathon
🚖 Meet Javed, a resident of #Lahore, who has received an auto-rickshaw through the Alkhidmat Islamic Microfinance Program.
Through AKIM, Javed received an auto-rickshaw, giving him a sustainable source of income and a path towards self-reliance.
@monemzafarkhan حملہ آوروں اور ان کے سہولت کاروں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، ورنہ جماعت اسلامی عوام کے ساتھ مل کر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
@monemzafarkhan حملہ صرف جماعت اسلامی پر نہیں بلکہ لیاری کے پرامن عوام، جمہوری جدوجہد اور حق کی آواز پر حملہ ہے۔ گنجان علاقے میں دہشت گردوں کا حملہ کر کے باآسانی فرار ہو جانا سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوال ہے۔
@monemzafarkhan حملہ صرف جماعت اسلامی پر نہیں بلکہ لیاری کے پرامن عوام، جمہوری جدوجہد اور حق کی آواز پر حملہ ہے۔ گنجان علاقے میں دہشت گردوں کا حملہ کر کے باآسانی فرار ہو جانا سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوال ہے۔
یہ حملہ صرف جماعت اسلامی پر نہیں بلکہ لیاری کے پرامن عوام، جمہوری جدوجہد اور حق کی آواز پر حملہ ہے۔ گنجان علاقے میں دہشت گردوں کا حملہ کر کے باآسانی فرار ہو جانا سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوال ہے۔
واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کو دھمکیوں، حملوں اور دہشت گردی سے ہرگز نہیں روکا جا سکتا۔ حق دو لیاری کو مہم اور بدل دو نظام تحریک پہلے سے زیادہ عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔ لیاری کے عوام کے حقوق، عدل، امن اور خدمت کی جدوجہد ہر قیمت پر جاری رکھیں گے۔
مطالبہ کرتا ہوں کہ حملہ آوروں اور ان کے سہولت کاروں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، ورنہ جماعت اسلامی عوام کے ساتھ مل کر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
#Lyari #JamaateIslami #Karachi #PPP
#حق_دو_لیاری
#بدل_دو_نظام
"I want everyone to support Alkhidmat Aghosh Homes..."
Renowned international cricketer @FakharZamanLive visited Aghosh College Murree, where he inaugurated the new playground, met with students, toured the Academic and Hostel Blocks, and shared lunch with the children.
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔