Good Afternoon!🌞.
We grow by connecting and engaging with each other.
Connect 🔛with the Host, Co Hosts,Driver and Rveryone on the 🎤plus Listeners Section and my Humble Self.
Let's do it Guyzzz ���🚀✈️✔️
https://t.co/eRrLvicNIr
ہم جو ہر بار تیری بات میں آجاتے ہیں🤌🏻✨
_گھوم پھر کر اسی اوقات میں آجاتے ہیں🪸_
_جب اسے باقی نہیں رہتی ضرورت میری 👀_
پھر درجنوں عیب میری ذات میں آجاتے ہیں 🤌🏻💔
https://t.co/8LAeeU47fc
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عادل بھائی کی اسپیس شروع ہو گئی ہے تمام دوست و احباب جوائن کرکے اپنے اکاؤنٹ مضبوط کریں بہت بہت شکریہ
https://t.co/0DNP1IMEK1
ہمارے دل مطمئن ہیں کیونکہ اللہ نے قرآن مجید میں ظالموں کے بارے ارشاد فرمایا ؛
” عنقریب ظالموں کو پتا چل جائے گا کہ اُنکے ظلم کا انجام کیا ہونے والا ہے “
ایک سال بیت گیا، مگر وہ مردِ حُر، خونِ رسول ﷺ کا امین، اور قبلہ اول کا سچا سفیر علامہ سعد حسین ظالموں کے سامنے ذرا نہ جھکا!
بابا جی کا یہ پِسر اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن آج بھی حق پر ڈٹا ہوا ہے۔
سلام ہے آپ کی استقامت کو ۔امیرم!
#SHR
یااللہ پنجاب کی عوام پر عورت کی حکمرانی کی شکل میں جو عذاب مسلط کیا گیا ہے اُس عذاب سے نجات عطا فرما اور نواز شہباز اور زرداری خاندان کا جڑ سے خاتمہ فرما اور ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے بیشک تو ظالموں سے بہترین انتقام لینے والا ہے آمین
#پیپا_پارٹی_خون_لیگ_دہشتگرد
کتاب سادہ رھے گی کبھی تو اغاز ھو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو حساب ھو گا✊ اور ضرور ھو گا ان شاءاللہ عزوجل وہ دن دور نہیں ھے ان سب کا حساب میرامالک لے گا کیونکہ میرے رب کی پکڑ بڑی سخت ھے ✊
تم نے ذلت کا راستہ اختیار کیا۔ پہلے جو چن لیے گئے، وہ بھی چنے گئے، اب جو رہتے ہیں، وہ بھی چنے جائیں گے، اور ان شاءاللہ محمدِ عربی ﷺ کے غلام ہمیشہ سرخرو ہی ہوں گے۔
واللہ یہ منظر دیکھنے سے پہلے ہم اندھے کیوں نہیں ہو گئے🥹 ہائے افسوس وہ بورڈ اکھاڑا جس پر امیر المجـاھدین کا نام تھا اس بورڈ پر لکھے حسین نام کی تعظیم بھی نا کر سکے یہی تمہاری یزدیت کا منہ بولتا ثبوت💔😭
یا رسول اللہ ﷺ 🤲🏻
ہم فریاد کرتے ہیں
آپ کی اُمت پر ظلم کی انتہا ہو گئ��