@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK کیوں آپ وہ لوگ ختم کرنا چاہتے ہیں جو ابھی پاکستان کی بات کرتے ہیں پاکستان کو ایک اچھا ختہ سمجھتے ہیں۔
@DpoSialkot@OfficialDPRPP شرم تم کو مگر آتی نہیں۔ حکومتیں بدلتی رہیں گی کسی کی انا کی خاطر اپنا ادارہ تباہ نا کرو انصاف کرو عوام تم لوگوں سے خوش ہو گی۔جس کو تم دہشتگرد بنا کے پیش کرنا چاہتے ہو وہ لوگوں کو اپنے ملک کی دعوت دیتا ہے کہ اوہ پاکستان ایک اچھا ختہ ہے
@OfficialDGISPR@PakistanFauj@Mazajnews1@humnews_urdu
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@jaan_udaas جو چند لوگ آپ پے بھروسہ کرتے ہیں۔ اگر آپ نے ایسے ہی ناانصافی پر منہ بند رکھا تو آپ اپنی پارٹی کے ہی لوگ کھودوگے۔ اقتدار ہمشہ نہیں رہنا یاں @KhawajaMAsif کے اس کیس میں ملوث ہونے کی وجہ سے نہیں بول رہے ؟؟
#justiceForMrPattlo
#PakistanZinabad
#PakArmyZindabad
کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceformrpattlo#westandwithmrpattlo
ھم کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔ مسٹر پتلو بے گناہ ھے اس کا کی کوئی غلطی نہیں۔ پولیس ھمیں زبردستی لے کے گی اور مسٹر پتلو پر پرچہ دے دیا۔ مرحوم کے لواحقین!!!!!
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے درخواست ھے مسٹر پتلو کے خلاف FIR خارج کی جاے @MaryamNSharif
لمحہ فکریہ یہ ہے کہ ایک Crystal Clear Case میں پنجاب کی حکومت @MaryamNSharif@GovtofPunjabPK انصاف کی بجاۓ نا انصافی کر رہی ہے تو جو لوگ اس پارٹی کے ورکرز ہیں وہ تو انصاف کی امید نا رکھے جو پارٹی اپنے سپوٹرز پر انصاف کے تکازے پورے نہیں کر رہی وہ باقی لوگوں کو کیا انصاف دے گی۔ @KhawajaMAsif@DpoSialkot@ImranKishwar2@OfficialDPRPP اپنے مقصد میں کامیاب ہوگۓ۔
#justiceForMrPattlo
#westandwithmrpattlo
خواجہ آصف اور پنجاب پولیس کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مسٹر پٹلو کو گرفتار کیا گیا، جو کہ بالکل غلط ہے۔ اس ظلم کو بند کریں، غنڈہ گردی نہیں چلے گی۔Maryam Nawaz CM Punjab اور فیلڈ مارشل سے درخواست ہے کہ پنجاب پولیس کے خلاف ایکشن لیا جائے۔"
#westandwithmrpattlo#justiceForMrPattlo