بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan
🚨🚨
فیسبک اور ٹیلیگرام سے رابطہ، بیر��نی ممالک سے فنڈنگ آتی تھی، ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں قتل عام کا ٹاسک ملا، بھارتی ایجنسی را سے منسلک عوامی ایکشن کمیٹی کا دہشت گرد راولاکوٹ سے گرفتار
یہ وہ بھارتی جہاز ہے جس پر امریکی میزائیل لگا تھا بھارتی عملے کو ریسکیو کیا جا رہا ہے جے شنکر نے بہت آہستہ آواز میں کہیں ٹرمپ سن نا لے بیان دیا ہے ہم جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔۔۔۔
شاہزیب ،تعلق سیالکوٹ
اس شخص نے ٹی ایل پی کے وقت بھی سوشل میڈیا پر فساد برپا کیا اور اب بھی سیالکوٹ میں بیٹھ کر ریاست مخالف ویڈیوز لگا رھا ھے۔بجائے اس کے کہ یہ جو پولیس والے شہید کئے گئے ان کی آواز بنتا یہ فسادیوں کا جھوٹ پروپیگنڈہ پھیلا رھا ھے
کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی نے رینجرز پر فائرنگ کرنے کے لیے چھتوں پر اسلحہ دے کر دہشت گرد بیٹھا رکھے ہیں
جب ان پر جوابی کارروائی ھوئی تو یہ مظلومیت کارڈ لے آئیں گے
تنگ آمد بجنگ آمد، آزاد کشمیر کی عوام کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف خودہی میدان میں آ گئ
آزاد کشمیر کی عوام کے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف مساجد میں اعلانات
کشمیر کے مہاجرین نے پاکستانی سرزمین پر آنے کی قیمت ادا کی ہوئی ہے۔ ہمارے دریا ان کے خون سے سرخ ہو گئے اور آپ کہتے ہیں ان سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے؟ یہاں 25 کروڑ پاکستانیوں کا کشمیر میں اسٹیک ہے، خواجہ آصف
ابھی تو ہم پاکستانی اپنی احسان فراموشی کا رونا رو رہے ہیں!
ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ اصلی احسان فراموشی مقبوضہ کشمیر کے ان مسلمانوں سے یہ کن کترے کر رہے ہیں جن کی شہادت کے صدقے میں یہ سرکاری نوکریاں، مراعات، کوٹہ، مفت آٹا اور بجلی لیتے ہیں!
ایک بھائی کا سرینگر سے پیغام
انکی بدمعاشیاں بڑھتی جا رہی۔
پولیس اور مقامی لوگ مل کر پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے سیاحوں پر تشدد کر رہے، یہ وہی چلاس گلگت کا مقام ھے جہاں خواتین پر بھی ہاتھ اٹھایا گیا تھا۔ یہ کیسا ظلم ہے؟ ایسے واقعات گلگت بلتستان کی سیاحت پر بہت برا اثر ڈالیں گے،حکومت کو نوٹس لیناچاہیے۔
نواں کٹا کھل گیا..!🤔
بیوی زندہ اور خیریت سے ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹی پوسٹیں نہ پھیلائیں۔ کراچی کے رہائشی کی اپیل: شوہر کی جانب سے جنسی تعلق سے انکار پر بیوی کو قتل کرنے کے واقعے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
پہلے پیرا فورس نے گلی میں قربانی کا جانور باندھے پر جرمانے شروع کر دیے اب گرمی میں لوگ جس گاڑی میں جانور لے جا رہے اس پر ہزاروں کے جرمانے ہو رہے ہیں کیا حکومت نے کوئی پالیسی دی تھی کہ کن گاڑیوں میں جانور جا سکتا کس میں نہی ؟
پنجاب میں لوگوں کو سزا کیوں ہے؟
ناروے کی خاتون صحافی نے سوال کیا کہ "ہم انڈیا پر کیوں یقین کریں، مزید انڈیا منی پور میں بدترین
Human rights Violation پر سوال کیا تو آگے سے جواب سنیں، یوں لگ رہا کہ جیسے کوئی بچہ غصہ میں مضمون سنا رہا ہو 😂😂
حقائق کا سامنا کرنے کے بجائے بات کو گول مول کردیا..