عطاتارڑ صاحب نے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے،اطہر میمن جو IBA سے پڑھے ہیں،انہیں پی ٹی وی کراچی میں بطور ریسرچر جاب لیٹر دے دیا گیا ہے،ان کی ویڈیو بنانے والے انفلونسر کو بھی بطور ڈیجیٹل کوآرڈینیٹر نوکری دے دی گئی،ویلڈن تارڑ صاحب
Military professionalism is inseparable from humanitarian duty.
The Pakistan 🇵🇰 Navy’s response to a distress call from an Indian vessel in the Arabian Sea, via the frigate ‘Kashmir,’ reflects high discipline and the triumph of humanitarian values over political tensions.
The Arabian Sea remains a vital artery that demands this level of vigilance and cooperation. ⚓️🇵🇰
🚨اب سمجھ آئی اصل گیم کیا ہے؟؟ ایئرپورٹس پر عوام کو کیوں زلیل کیا جارہا ہے ؟ یہ FIA اہلکار جو اقرار الحسن کو کہتا ہے کہ "اپکا حال جواد احمد والا ہوگا" یہ وہ یوتھیے ہیں جو جان بوجھ کر عوام کو زلیل کرتے ہیں تاکہ عوام اس حکومت کے خلاف کھڑی ہو یہ حکومت بدنام ہو۔ ایک تو کھلا پیسہ بنا رہے دوسرا عوام کو حکومت کے خلاف کر رہے دونوں کام بڑی صفائی سے یہ کر رہے اور محسن نقوی صاحب سوچتے ہیں ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں؟ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور محسن نقوی صاحب فوری اس بات کا نوٹس لیں نہیں تو سرکار عوام کجھل ہوگی تو جانتے ہیں ناں نقصان کس کا ہے؟
أنا باكستاني 🇵🇰، وأقولها بصدقٍ يملؤه الاعتزاز: إن محبّتي لسمو الأمير ليست مجاملةً عابرة، بل تقديرٌ عميق لقائدٍ استثنائيٍ صنع من الطموح واقعًا، ومن الرؤية نهضةً تُبهر العالم.
قائدٌ جسّد معنى الحزم والحكمة، ومضى بوطنه نحو آفاقٍ من المجد والازدهار، حتى غدت المملكة العربية السعودية 🇸🇦 نموذجًا يُحتذى في القوة والبناء.
نحن – أبناء باكستان – نراه رمزًا للعزيمة، وصوتًا للثبات، ورجلَ مرحلةٍ غيّر بها موازين الحاضر، و��تح أبواب المستقبل بثقةٍ واقتدار.
حفظه الله، وأدام عزّ المملكة، وجعلها دائمًا منارةً للأمن والاستقرار، وذخرًا للأمة الإسلامية.
🇸🇦🤝🇵🇰
محبةٌ صادقة، ووفاءٌ لا يتغيّر، وأخوّةٌ تُكتب بحروف العزّ والفخر.
#محمد_بن_سلمان
#محمد_بن_سلمان_قائد_الرؤية
#محمد_بن_سلمان_في_قلوبنا
#محمد_بن_سلمان_زعيم_العالم
#محمد_بن_سلمان_رجل_السلام_العالم
ہم سعودی عوام ہیں
ہم پاکستان اور اس کے عوام سے محبت کرتے ہیں 🇸🇦🇵🇰
اس بچے کو کسی نے یہ نہیں سکھایا
اور نہ ہی کسی نے اس سے یہ بات کہنے کو کہا
یہ منظر خودبخود ہے، کیونکہ یہ ہماری معاشرت کی عکاسی کرتا ہے
سعودی عرب میں ہم بچپن سے پاکستان کی قدر کرنا سیکھتے ہیں
اور اسے ایک مضبوط مسلم ملک کے طور پر فخر سے دیکھتے ہیں
ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ ہمارے ساتھ کھڑا ہے
ہم اپنے بچوں کو سکھاتے ہیں کہ پاکستانی عوام سعودی عرب سے محبت کرتے ہیں
اور وہ اس کے لیے وفادار ہیں
یہ الفاظ ہماری تربیت اور حقیقی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں
جو دو قوموں کو ��وڑتے ہیں، جنہیں دین اور محبت ایک ساتھ باندھتے ہیں
"مقاتلة المهام الصعبة" في #السعودية.. مقاتلة باكستانية JF 17 (الرعد) العمود الفقري لقوات الجو في #باكستان⚡️ 🇵🇰
- خطيرة تحمل صواريخ صينية - باكستانية متقدمة
- تحمل صاروخ جو-جو (خارج نطاق الرؤية) الأفضل بالعالم
- تحمل صاروخ قاتل حاملات الطائرات
- سيتم توطين تقنيتها في الرياض 🇸🇦
HUGE: Pakistan deploys troops & fighter jets to Saudi Arabia under their mutual defense pact
A powerful show of brotherly solidarity and strategic strength between two great Muslim nations 🇸🇦🤝🇵🇰
#الحكمة_السعودية
قبل الحرب الإيرانية الامريكية تسائل الكثير عن سبب عقد السعودية إتفاق دفاع مشترك مع باكستان، و
اليوم أتاهم الجواب.
السعودية ستكون درع صلب للدفاع عن الخليج.
للعلم دول قوية عسكرياً وقعت اتفاقيات دفاع مشترك ، و منها روسيا حيث شاركت الدول الموقعة معها ضد أوكرانيا.
امریکہ مشرق وسطیٰ سے جارہا ہے ۔ سعودی عرب نے تصدیق کردی ہے کہ پاک فضائیہ کے طیارے سعودیہ پہنچ چکے ہیں اور پاکستان کے فوجی دستے کو دفاعی معاہدے کے تحت تعینات کردیا گیا ہے ۔ پاک فضائیہ کے ایک خصوصی دستے نے سعودی عرب کے مشرقی سیکٹر میں واقع شاہ عبدالعزیز ایئر بیس پر لینڈنگ کی ہے۔
ایران کا امریکہ سے بڑا مطالبہ تھا کہ امریکہ مشرق وسطیٰ سے نکل جائے او�� خلیجی ممالک میں موجود بیسز ختم کردے ۔ پاک فضائیہ کے طیاروں کا سعودیہ جانا اس کا عندیہ دے رہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب میں بیسز چھوڑ دے گا اور سعودی دفاع پاکستان سنبھال لے گا ۔
اتفاقية الدفاع الاستراتيجي المشترك 🎖️
- دعم #باكستان لللسعودية غير مشروط 🇵🇰
- سنكون في #السعودية قبل دعوتهم لنا 🇸🇦
- نووي باكستان تحت تصرف السعودية ☢️
- طاقتنا معداتنا شعبنا سيدافع عن السعودية 🇸🇦
- باكستان والسعودية مصيرهما واحد
#Pakistán#السعوديه_العظمى#إيران
ليست طائراتٍ تهبط ..
بل ثقةٌ تُعلن نفسها في السماء قبل الأرض.
حين تصل قوة من جمهورية #باكستان إلى قاعدة الملك عبدالعزيز الجوية .. فهي لا تأتي لتعزيز الجاهزية فقط .. بل لتقول إن الشراكة ليست ورقاً يُوقّع .. بل قوةٌ تُرى.
هذا تحالفٌ لا يُقاس بعدد الطائرات .. بل بعمق العقيدة المشتركة .. و وضوح الهدف .. و وحدة الاتجاه.
السعودية لا تبحث عن دعم .. بل تبني منظومة قوةٍ مشتركة .. تُعيد تعريف الردع .. و تكتب مع شركائها معادلة أمنٍ لا تُختبر .. بل تُحترم.
هكذا تُصنع الشراكات السيادية ..
حين تكون الثقة هي القاعدة ..
و السماء هي الرسالة.
بڑی خبر
جیسا کے کچھ دن پہلے آپکو بتا چکا ہوں👇
سعودی وزارت دفاع کے مطابق پاک سعودی دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر پاکستانی فورسز پہنچ گئیں، جس میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے بھی شامل ہیں۔۔
🇵🇰🤝🇸🇦