تمام فالوورز سے التماس ہے کہ خاکسار کا اکاونٹ یوتھڑوں کی طرف سے بہت بڑی مقدار میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، جس نے فالو نہیں کیا وہ فالو کرے اور جو لائیک اور ری ٹویٹ نہیں کرتے وہ بھی کیا کریں۔
🙏
Inaugurated the first School of Excellence in Chakwal, completed in under a year and now home to 1,400 deserving students. This state-of-the-art institution is equipped with modern educational facilities including a well-stocked library, fully equipped computer labs, and excellent sports infrastructure.
The school sets a new benchmark in quality education, offering better facilities than many expensive private institutions, and has been met with great enthusiasm by students and parents alike. The joy & happiness on the faces of children were unmistakable.
This is just the beginning. Similar Schools of Excellence are currently under construction in every district, with several nearing completion. Together, they represent a significant step forward in ensuring equitable access to world-class education for all. Remember! Education is the biggest equaliser.
پہلے دن صنم جاوید کی گمشدگی کا نوٹس
دوسرے دن اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھ کر انصافین کے ساتھ سیلفیاں
تیسرے دن خان چپل بنوانے کے لیے اپنے پاؤں کا ناپ دیا
ان انقلابی اقدامات کے بعد اب کے پی کے کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ان شاء اللہ
یہ پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی صاحبزادی ہیں اور یہ لکھ رہی ہے کہ پاکستان ایک اسرائیل جیسی خونی ریاست پاکستان اسرائیل کی گھٹیا چائنیز کاپی ہے (نقل کفر کفر نباشد) اس کے ہاتھ پشتونوں بلوچوں اور افغانوں کے خون سے رنگے ہیں حالیہ جنگ میں یہ طالبان کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف مہم چلا رہی ہے
وہ پوچھنا تھا ریاست کی سختی صرف مذہبی لوگوں کے لئے ہے؟
ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب کل کے کابل حملے میں زخمی ہوئے، حالت تشویش ناک ہے، ان کو علاج کے لئے بھارت بھجوانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہ وہی ملا یعقوب ہیں جو کراچی میں پڑھے اور امریکی دور کے دوران ان کی ایک پرچی پر پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ روپے فی مریض تک کا علاج مفت ہوا کرتا تھا۔
ہٹ دھرمی اور خوامخواہ کی نفرت نے انہیں کس قدر بے وقعت کردیا ہے؟
🙏🙏🙏
سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے 2018 میں عمران احمد خان نیازی کی درخواست پر فیصلہ دیا تھا کہ ایک سزا یافتہ آدمی سیاست اور حکومتی معاملات میں حصہ نہیں لےسکتا۔ اس لئے نوازشریف کے دستخط سے جاری شدہ ٹکٹ کینسل تصور کیا جائے۔ اس لئے اب سہیل آفریدی کو اڈیالہ میں ملاقات کی اجازت دینا سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین اور اس کی نا اہلی پر منتج ہو گا؟؟
🤔🤔🤔
افغانستان کے موجودہ وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی کا ایک بھائی کوئٹہ میں ایک مدرسہ چلاتا ہے اور دوسرا گجرانوالہ میں کاروبار کرتا ہے اور دونوں اللہ ماشااللہ اربوں پتی ہیں۔ شنید ہے کہ انہوں نے امیر متقی کا سرمایہ سفید کیا جو متقی نے امریکیوں سے وصول کیا۔ متقی صاحب نے کراچی کی بنارس کالونی میں اچھی خاصی جائیداد اپنے نام پر خریدی تا پھر ان کے دونوں بھائیوں نے نادرا سے پاکستانی شہریت خرید لی اور بنارس پراجیکٹ ادھوراچھوڑ دیا گیا۔
ریاست اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرے
😌😌😌