مومن وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے اعمال ان کے ایمان پرگواہی دیتے ہیں جن کے دل پرایمان لکھا جاتاہے اور جو اپنے خدا اور اس کی رضاکوہر ایک چیزپرمقدم کر لیتےہیں اورتقویٰ کی باریک اورتنگ راہوں کو خدا کے لیے اختیارکرتے اور اس کی محبت میں محو ہو جاتے ہیں اور ہر ایک چیز جو بُت کی طرح خدا سے روکتی ہے خواہ وہ اخلاقی حالت ہو یا اعمالِ فاسقانہ ہوں یا غفلت اور کسل ہو سب سے اپنے تئیں دُور تَر لے جاتے ہیں۔(حضرت مسیح موعودؑ)
https://t.co/XWAUeVRWeM
ہر کہ خدارا باشد بزرگی مے یاہد
ہمیشہ در بزرگی و نعمت با می ماند
He who devotes himself to God attains honour
He is ever blessed with magnificence
and bounties
Beloved Huzoor (aba) is the living example of true humility and devotion to serve Allah talla. ✨
The Holy Prophet’s (sa) generosity knew no bounds.
Sharing a beautiful example of how the Holy Prophet Muhammad (sa) returned gifts with immense kindness and generosity, Beloved Huzoor (aba) narrated:
"Hazrat Rubayyi‘ bint Mu‘awwidh bin ‘Afra (ra) narrates that her father, Mu‘awwidh bin ‘Afra, sent her to the Holy Prophet (sa) carrying one Sa‘ of fresh dates, with small fresh cucumbers placed on top, because the Holy Prophet (sa) liked cucumbers.
At that very time, jewellery had arrived from Bahrain for the Holy Prophet (sa). He took a handful from among those ornaments and gave them to her.
Another narration states that the Holy Prophet (sa) filled her hands with jewellery or gold and then said, “Wear this.”
This was the beautiful manner in which he returned a gift. In exchange for dates and cucumbers, he gave her gold jewellery."
▶️ Stream the full Friday Sermon now on the MTAi App, via https://t.co/llmBJUvn4X, or via https://t.co/q8CMK2ehxU.
(Friday Sermon, 19th June 2026)
#FridaySermon #MTAi
"If Allah the Almighty can take a person like me and, through him, bring about the progress of the Jamaat, then this in itself is proof that the Jama'at is true."
Hazrat Mirza Masroor Ahmad (aba) emphasised that the global progress of the Community is a living sign of Allah’s support, witnessed day after day across the world.
لاہور کے سرکاری ہسپتالوں سے روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے کی ادویات چوری ہوتی ہیں اور کافی عرصے سے چل رہا ہے لیکن یہ باقاعدہ گروہ کی شکل میں کاروائی ہوتی ہے اس میں تمام لوگ شامل ہوتے ہیں اس کا لاہور رہتے ہوے مجھے اندازہ ہوا تھا جب سروسز ہسپتال کا ایک سیکنڈل سامنے آیا تھا جس میں عملہ لاکھوں روپے کی ادویات چوری کرتا رہا تو ایک دفعہ وین پکڑی گئی تو اس بندے نے بتایا کہ ہم تو کئی سال سے یہ کام کر رہے ہیں اور باقی سرکاری ہسپتالوں میں بھی یہ کام ہو رہا ہے بس بات وہی جسکا داو نہ لگے وہ ہی ایماندار ہے باقی کوئی کسر نہیں چھوڑتے
اگر ان کو اس رہ سے ہوتی خبر
اگر صدق کا کچھ بھی رکھتےاثر
تو انکار کو جانتے جائے شرم
یہ کیا کہہ دیا وید نے ہائے شرم
نہ جانا کہ الہام ہے کیمیا
اسی سے تو ملتا ہے گنج لقاء
اسی سے تو عارف ہوئے بادہ نوش
اسی سے تو آنکھیں کھلیں اور گوش
اسی سے ملے ان کو نازک علوم
اسی سے تو ان کی ہوئی جگ میں دھوم
خدا پر خدا سے یقیں آتا ہے
وہ باتوں سےذات اپنی سمجھاتا ہے
https://t.co/KHi28iDzk9
"جب ملزم کو گرفتار کیا گیا تو پہلے ہی دن اس نے بیان دے دیا کہ مجھے ٹریپ کیا گیا ہے۔ لیکن انویسٹی گیشن کا رخ اس طرف موڑا ہی نہیں گیا۔"
انویسٹی گیشن آفیسر کو اس کا جواب دینا ہوگا۔(جج)
"سر، انہوں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ مجھے ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔"(وکیل)
کراس ایگزامینیشن کے دوران جب پوچھا گیا تو انویسٹی گیشن آفیسر کا جواب تھا:
"اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لڑکی کو پکڑنا، يا یہ چیز دیکھنا یا مدعی کے فون کا فرانزک کرنا — ہمارا ملزم تو یہی ہے۔"
FIA ایک وفاقی ادارہ ہے جس کا فرض تھا کہ وہ آزادانہ تحقیقات کرے۔
لیکن یہاں FIA بلاسفیمی بزنس گروپ کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔
#StopBlasphemyBusiness
#JusticeFor450
1/
#Pakistan's talent retention strategy deserves a special award.
A Nobel Prize winner, #Muhammad Abdus Salam, was marginalized and pushed to seek recognition abroad. Our country is notorious for harboring radical & terror!
#DrAbdusSalam#NobelPrize@theRealYLH@KashifMD