محسن نقوی صاحب!
پاکستان کے سب سے بڑے ایوان سینیٹ آف پاکستان کے فلور پر مولانا صاحب کے مؤقف کی تائید کرنے کا شکریہ!
آ�� نے خود بتا دیا کہ پیسے بھی ریاست دیتی تھی، نوکریاں بھی ریاست دیتی تھی
اور ٹکٹ بھی ریاست دیتی تھی!
مولانا صاحب تو 2018 سے یہی سوال کر رہے تھے کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کے پیچھے کون ہے؟
آپ کی تقریر نے تو مولانا کے مؤقف کی وکالت بھی کر دی اور ریاستی سرپرستی کا اعتراف بھی
اور مولانا صاحب کے سوال کا جواب بھی
اب صرف اتنا بتا دیجیے کہ ریاست کا یہ سیاسی کاروبار کب بند ہوگا؟
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
جنریٹر کی ثابت قدمی کو سلام!
2018ء سے آج 2026ء تک کتنے وزیراعظم آئے،
کتنی حکومتیں بدلیں، کتنے اپوزیشن لیڈر آئے،
مگر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے گھر کا جنریٹر اپنی جگہ ڈٹا رہا!
عمران خان کے دور میں نوٹس آیا تو شہباز شریف اور بلاول بھٹو اسمبلی میں جنریٹر کے حق میں بولے۔
اب شہباز شریف وزیراعظم ہیں، دیکھتے ہیں جنریٹر کے حق میں بولتے ہیں یا نوٹس کے حق میں!
ایک بات البتہ سمجھ آگئی: نہ اُس وقت عمران خان قصوروار تھا، نہ آج شہباز شریف!
اصل معاملہ تو اُن ’’نامعلوم‘‘ کا تھا، جو اب کچھ کچھ معلوم ہونے لگے ہیں! 😂
اور ہاں!
کارکنوں کے ساتھ ساتھ جنریٹر بھی 2018ء سے مولانا صاحب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا تھا، کھڑا ہے اور ان شاء اللہ
کھڑا رہے گا!
جنریٹر زندہ باد! وفاداری ایسی کہ بجلی آئے یا جائے،
جگھ وفاداری اور موقف نہیں بدلتا!
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
مولانا عطا الرحمان نے تو حد کردی سینٹ میں وہ کچھ کہہ دیا جس نے بیچارے تنخواہ دار بریگیڈ کی نیندیں حرام کر دیں کہتے ہیں
"ریاست کا باپ نہیں ہوتا لیکن چند جرنیلوں نے خود کو باپ سمجھ لیا ہے ان جرنیلوں کی وجہ سے لوگ ماں پر انگلی اٹھا رہے انھیں کس نے حق دیا ہمارے صوبے میں ایسی کاروائی کریں انھوں نے جو کرنا ہے کریں آپ گرفتار کر سکتے ہیں تو مولانا کو گرفتار کر لیں ان جرنلوں کی وجہ سے ملک ٹوٹا، اور اب پھر اس طرف جائیں گے"۔۔۔
آج محسن نقوی کو صحیح رگڑا لگا ہے
کہا تھا کہ مولویوں کو ہلکا مت لو اب بھگتو
مولانا کو دبانا اور مرعوب کرنا بچوں کا کھیل نہیں
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
@juipakofficial@MoulanaOfficial@JUIAnswersBack@JUI_NW
آج جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے ان کی آواز کو دنیا تک پہنچایا ھے ایسے کارکنوں پر قیادت کو فخر کیوں نہ ھو۔
ورلڈ وائڈ یعنی عالمی ٹرینڈنگ کے ٹاپ دس کے ٹرینڈز میں جمعیت کا ٹرینڈ بھی شامل۔
لو یو & ھیٹس آف گائز ♥️👏👏👏
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
یہ بات یاد رکھیے، یہ ریکارڈ پر رکھ لیجیے کہ یہ لوگ کل ملک سے بھاگ جائیں گے، ان کی جائیدادیں اور بینک بیلنس سب کچھ ملک سے باہر ہیں!
سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب نے سینیٹ کے اجلاس میں ایسی دوٹوک بات کی کہ ایوان میں سب کو سوچنے پر مجبور کر دیا! 🔥💥
#مولاناکی_للکار#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
مولانا فضل الرحمن نے آج ایک تیر سے تین شکار کیے~خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی ۔
پی ٹی آئی جو 2014 سے خواجہ آصف کے بارہ سال پرانے تاریخی جملے “کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے “ کا بوجھ اٹھائے پھر رہی تھی آج اس کا سکور اسی ہاوس میں مولانا نے برابر کر دیا۔جو ادھار پی ٹی آئی نہ چکا سکی تھی وہ مولانا نے چکا دیا اور خواجہ آصف بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے۔(رؤف کلاسرا)
میدان آج پھر مولانا کے ہاتھ رہا ۔۔۔ ن لیگ والے اپنی بے بسی پر کچھ زیادہ ہی بے بس دکھائی دیئے
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
تمام پیڈ چینلز اور پیڈ صحافیوں کو باقاعدہ ایک طرف سے مولانا صاحب کی تقریر میں سے ایک جملہ سب کو بھیج دیاگیا ھے اور وہ جملہ ھے “ایسی ماں پہ تھو”۔ اور سب کو کہا گیا ھے کہ اس جملے کو اچھالو۔
جمعیت کے کارکنوں آپ نے یہ جملہ اسکے پورے سیاق وسباق کے ساتھ اتنا پھیلانا ھے کہ سسٹم اور انکے پیڈ صحافیوں کے منہ پر چپک جائے۔
“جو ماں اپنے بچوں کو لڑاتی ھے، انکو تقسیم کرتی ھے ایسی ماں پہ تھو”
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
اپنے چہرے سے جو ظاھر ھے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ھے
پہلے یہ طے ھو کہ اس گھر کو بچائیں کی��ے
لاکھ تلواریں بڑھی آتی ھوں گردن کی طرف
سرجھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
#وطن_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_درباری_ٹرینڈز
#طاقت_کامرکزپارلیمنٹ
#ڈی_ایچ_اے_کس_کا
#نقوی_کہاں_چھپے_گا
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
افسوس ناک خبر
بانی جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحق رحمہ اللہ کے فرزند، امام الشہداء مولانا سمیع الحق شہید رحمہ اللہ اور مہتمم جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک، شیخ الحدیث حضرت مولانا انور الحق صاحب کے بھائی پروفیسر محمود الحق حقانی انتقال کر گئے۔
#محافظ_پاکستان_مولانا
#عسکری_مہرہ_محسن_نقوی
#بحریہ_کاحساب_خودسےلو
#معاشی_بحران_نااہل_حکمران
#WhoOwnsDHA_NLC
اسلام آباد:علامہ راشد محمود سومرو کی گفتگو
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف بولنے والے پہلے ان کا اصل کلپ سامنے لائیں، علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن نے آپ کو آئینہ دکھایا تو آپ ان پر غصہ نکالنے لگے، راشد محمود سومرو
2018ء میں جس چیز کو ناجائز سمجھتے تھے، آج اسے جائز کیسے سمجھ رہے ہیں؟ علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن کی باتوں سے ناراض نہ ہوں، ان کے الفاظ پر غور کریں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن نے اس ملک کے لیے اپنے کارکنوں اور قائدین کی قربانیاں دی ہیں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن پارلیمنٹ اور آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، راشد محمود سومرو
م��لانا فضل الرحمٰن پاکستان سے جتنی محبت کرتے ہیں، آپ کی سات نسلیں بھی اتنی محبت نہیں کر سکتیں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن غیر جمہوری اقدامات کی حمایت نہیں کریں گے، علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن چاہتے ہیں کہ اسمبلیاں عوام کی مرضی کے مطابق بنیں، راشد محمود سومرو
ہم جعلی اسمبلیاں ماننے کو تیار نہیں، علامہ راشد محمود سومرو
فیصلے کرنے ہیں تو عوام کے اعتماد کے ساتھ کریں، راشد محمود سومرو
عوام کو اعتماد میں لینے کا بہترین پلیٹ فارم پارلیمنٹ ہے، علامہ راشد محمود سومرو
بند کمروں میں فیصلے کرکے مولانا فضل الرحمٰن سے انہیں تسلیم کرنے کا مطالبہ کیوں کیا جاتا ہے؟ راشد محمود سومرو
دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کریں، ہم نے آپ کو کب منع کیا ہے؟ علامہ راشد محمود سومرو
ملک کو ترقی دینا اور پاکستان کو مضبوط بنانا جمعیت علمائے اسلام کا خواب ہے، راشد محمود سومرو
پاکستان کا امن، معیشت اور عوامی مسائل ہماری اولین ترجیحات ہیں، علامہ راشد محمود سومرو
اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے ہم جمہوری اقدامات کے ذریعے آگے بڑھیں گے، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن کے پیچھے لاکھوں پاکستانی، علماء، طلباء اور نظریاتی کارکن کھڑے ہیں، راشد محمود سومرو
کل بھی مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور کل بھی کھڑے رہیں گے، علامہ راشد محمود سومرو
آئیے، اختلافات بھلا کر مذاکرات کی میز پر بیٹھیں اور ملک کو مستحکم کرنے کے لیے آگے بڑھیں، راشد محمود سومرو
#وطن_فروش_چوکیدار
ایک دفعہ پاکستان کے ایک وزیرخارجہ نے امریکہ میں قبائل کے حوالے سے بات کرنے سے پہلے معلومات کے لیے اس وقت کے NWFP کے گورنر جوکہ ریٹائرڈ جنرل تھے سےپو��ھا کہ “ گورنر صاحب یہ جنوبی وزیرستان ایجنسی وانا میں ھے؟؟” ���
جن اتنے بڑے عہدوں پر صرف عہدے پانے کے “مشتاق” ھی بیٹھے ھوں گے تو ان بیچاروں کو کیا پتہ ھوگا کہ وطن اور قومیت میں کیا فرق ھے یا پشتون اور افغان کیا ھے یا وانا اور وزیرستان کا کیا تعلق ھے
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
ن لیگ والو! مولانا فضل الرحمان پر انگلی اٹھانے سے پہلے نواز شریف کی تاریخ کا جواب دو! بن لادن سے پیسے کیوں لئے۔ جواب دو۔
آج مسلم لیگ (ن) کے رہنما مولانا فضل الرحمان کو طالبان کی حمایت اور دہشت گردی کے معاملے پر کٹہرے میں کھڑا کر رہے ہیں حالانکہ ہمارا مؤقف وہ نہیں جو پیش کیا جارہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا احتساب کا قانون صرف سیاسی مخالفین کے لیے ہے؟
سابق سفیر اور نواز شریف @NawazSharifMNS کی کابینہ کی رکن عابدہ حسین یہ دعویٰ کر چکی ہیں کہ اسامہ بن لادن نواز شریف کی حمایت کرتا تھا اور انہیں مالی مدد فراہم کرتا تھا۔ یہ دعویٰ نواز شریف کی اپنی حکومت میں اہم عہدہ رکھنے والی شخصیت کررہی ہے۔ پھر ن لیگ اس معاملے پر جواب دینے کے بجائے خاموشی کیوں اختیار کرتی ہے؟
نواز شریف 1990 میں اسلامی جمہوری اتحاد (IJI) کے اہم رہنما تھے۔ اسی انتخابی د��ر میں سیاست دانوں کو مبینہ مالی معاونت کا معاملہ بعد میں اصغر خان کیس کی صورت میں سپریم کورٹ تک پہنچا۔
ن لیگ والو! اگر مولانا فضل الرحمان سے سوال ہو سکتا ہے، تو نواز شریف سے اسامہ بن لادن کی مبینہ مالی مدد کے بارے میں سوال کیوں نہیں؟
اگر افغانستان سے سیاسی روابط کسی کے احتساب کی بنیاد ہیں، تو پھر اس اصول کا اطلاق سب پر ہونا چاہیے۔ نواز شریف بھی اس سوال کا جواب دیں کہ عابدہ حسین کے بیان کے مطابق اسامہ بن لادن کی حمایت اور مالی مدد کا معاملہ کیا تھا؟ سیاسی مخالفین کے لیے الگ معیار اور اپنے قائد کے لیے الگ معیار نہیں چل سکتا۔
مولانا سے سوال کرو، مگر نواز شریف سے بھی جو��ب مانگو!
ثبوت حاضر ہے۔
@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @fake_burster
احباب ہنگامی بنیادوں پر ٹوئٹر ایکس کا رخ فرمائیں ۔
آج کے ھیش ٹیگز
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش