چیف منسٹر پنجاب کے بیان پر سوشل میڈیا پر طوفانِ بدتمیزی برپا کرنے والوں کا اصلی روپ سامنے آ چکا ہے۔
جو لوگ بھارت کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش کر رہے ان کا مقصد صرف انتشار پھیلانا ہے۔ پاک فوج نے بارہا ثابت کیا ہے کہ پاکستان کو کسی بیرونی ملک سے خطرہ نہیں، لیکن ملک کے اندر فتنہ اور فساد پھیلانے والوں کی سرکوبی کے لیے سی ٹی ڈی کو اے آئی (AI) ہب کے ساتھ جدید بنانا مریم نواز حکومت کا تاریخی قدم ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن اور وزیراعلی پنجاب صوبائیت پر یقین نہیں رکھتیں وزیراعلی پنجاب خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں دہشتگردوں کا خاتمہ چاہتی ہیں باقی صوبوں میں بھی امن اور سکون چاہتی ہیں،وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
@Mufti9828 تم جیسے خبیس لوگ کھاتے بھی اسی پنجاب کا ہیں اور بھونکتے بھی ہیں۔۔ نا تمہارا کوئی پاکستان بنانے میں کردار تھا نا آج ہے بس چپ کر کے حلوہ کھائے جاؤ اور لونڈے باز�� پے دھیان دو۔۔
مریم نوازشریف صاحبہ نے بالکل درست کہا، دونوں صوبوں بلوچستان اور کے پی کے کی سیاسی اشرافیہ اب دہشت گردوں کے بارے میں ایک خاص قسم کا نرم گوشہ رکھتی ہے اور انہیں دہشت گرد کہنے سے انکاری ہے۔ پنجاب کے محکمہ داخلہ کو ہرروز درجنوں تھریٹ الرٹ کے پی کے سے بذریعہ وفاق موصول ہوتے ہیں۔ تو پھر پنجاب کی وزیر داخلہ کیا کرے جو دو کروڑ پختونوں کی بھی محافظ ہے؟