عمران خان قید تنہائی میں رہ کر بھی جیت گیا جبکہ نواز شریف، بلاول، آصفہ بھٹو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ماتھے رگڑنے کے باوجود ہار گئے ہیں..
یہ ہوتا ہے غیور عوام۔۔
ہنزہ میں عمران خان کی فتح کا جشن منانے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، پورا ہنزہ جلسہ گاہ بن چکا ہے
اگر کسی کی خواہش ہے کہ وہ نتائج تبدیل کرے تو بہتر ہے کہ ایسی گھٹیا خواہش کو دل میں ہی دفن کرلے ورنہ نتائج خوفناک ہوں گے
🚨بہادر ماں نے تمام عمر حق حلال کھایا ہے تو اس عمر میں بھی حق و باطل کی جنگ لڑ رہی ہیں۔
اج گلگت کی سرزمین پر پولنگ اسٹیشنز کے طوفانی دورے کئیے۔ سلام ہے اپکو اماں جی🫡
عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے حلقہ GBA-6 ہنزہ، نیکنام کریم کی انتخابی مہم کے سلسلے میں شاندار ریلی
گلگت بلتستان، ہنزہ کی غیرت مند سرزمین سے عمران خان کے بیانیے اور حقیقی عوامی نمائندگی کی حمایت کا سفر مسلسل جاری و ساری
عوام کا جوش و خروش اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہنزہ کے عوام انصاف اور عوامی حقِ حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاءاللہ 7 جون انتخابی نشان (کرکٹ وکٹ) پر مہر لگا کر نیکنام کریم کو کامیاب بنایا جائے گا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
#گلگت_بلتستان_خان_کا
کچھ لوگ خیرات دیتے ہیں، اور کچھ لوگ اگلے کی عزت بچاتے ہیں۔
یہ نوجوان غریبوں کی مدد اس انداز سے کرتا ہے کہ نہ کسی کی خودداری مجروح ہو اور نہ کسی کو احسان کا بوجھ محسوس ہو۔ یہی اصل انسانیت ہے کہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں اور اسے احساس بھی نہ ہونے دیں کہ آپ نے اس کی مدد کی ہے۔
میرا ان ظالموں سے سوال ہے کیوں خان صاحب کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کرواتے ؟؟۔کیوں ان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کے انتظار میں بیٹھتی ہیں؟؟ ۔۔۔کیوں خان کے پیغام سے ڈرتے ہیں؟؟ ۔۔۔؟؟کیوں خان کے ووٹرز اور سپورٹر سے ڈرتے ہیں ؟؟ الیکشن کمپین کیوں نہیں کرنے دیتے ؟؟
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں،
امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی
جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !