🚨 TEVTA ملازمین کے ساتھ ناانصافی کب تک؟
❌ 2021 کا 25% DRA نہیں دیا گیا
❌ 2022 کا 15% DRA نہیں دیا گیا
❌ 2025 کا 30% DRA بھی مسترد کر دیا گیا
آخر TEVTA ملازمین کو ان کے جائز حق سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟
#DRA_For_TEVTA_Employees@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں 70 فیصد کا بڑا فرق انتظامی مسئلہ نہیں، بلکہ ہزاروں خاندانوں کی بقا کا مسئلہ ہے ہم وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیوٹا کے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کا معاشی استحصال بند کیا جائے اور DRA دیا جائے
#DRA_For_TEVTA_Employees
🚨 TEVTA ملازمین کے ساتھ ناانصافی کب تک؟
❌ 2021 کا 25% DRA نہیں دیا گیا
❌ 2022 کا 15% DRA نہیں دیا گیا
❌ 2025 کا 30% DRA بھی مسترد کر دیا گیا
آخر TEVTA ملازمین کو ان کے جائز حق سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟
#DRA_For_TEVTA_Employees@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
A govt should be like a mother unifying, caring, and fair to all its children. Yet, a massive 70% salary disparity is pushing the families of hardworking TEVTA employees into severe poverty. We appeal to CM Punjab to hear our plea and end this injustice.
#DRA_For_TEVTA_Employees
حکومت ماں کی طرح ہوتی ہے جو اپنے تمام بچوں کے ساتھ یکساں سلوک کرتی ہے۔ مگر ٹیوٹا کے ملازمین کے ساتھ 70% تنخواہ کا فرق ان کے بچوں کو غربت کی دلدل میں دھکیل رہا ہے۔مریم نواز صاحبہ! ٹیوٹا کے غریب اساتذہ اور اسٹاف پر ماں کی طرح شفقت فرمائیں۔
#DRA_For_TEVTA_Employees@MaryamNSharif
ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں 70 فیصد کا بڑا فرق انتظامی مسئلہ نہیں، بلکہ ہزاروں خاندانوں کی بقا کا مسئلہ ہے۔ ہم وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیوٹا کے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کا معاشی استحصال بند کیا جائے اور DRA دیا جائے۔ 🛑📉
#DRA_For_TEVTA_Employees