الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
جو نماز کی پابندی کرتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں
سُورَةُ لُقۡمَانَ - 4
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے:
"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَ��َّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔
(بخاری، ۱۸۹۰)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"ہر شخص کے لئے ایک ساتھی جنّوں میں سے اور ایک ساتھی فرشتوں میں سے مقرر کر دیا ہے."
(جن اُسے برائی کی طرف مائل کرتا ہے اور فرشتہ نیکی کی طرف، فیصلہ خود اُسی کو کرنا ہوتا ہے)
مسلم 7109
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا یار سول اللہ ﷺ!
اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پڑھوں؟ آپ ﷺنے فرمایا:
پڑھو:
«اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي »
(ترمذی،۳۵۱۳)
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ غزہ #فلسطين کے حوالے سے خاموشی کو توڑ دے۔ سیو غزہ @SaveGazaPK
مطالبات کی تحریک لے کر چل رہی ہے۔
فوری سیز فائر، الشفاء ہسپتال کے قتل عام کی عالمی سطح پر انکوائری،
زخمیوں کو نکالنے کے لیے پاکستانی ڈاکٹرز کی غزہ تک رسائی کے لیے اسٹیٹ کور اور ڈپلومیٹک سہولت کاری، #غزة/رفح میں فیلڈ ہسپتال کا قیام۔
یہ ہمارے حکومت سے مطالبات ہیں۔
ڈی چوک اسلام آباد میں سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے ڈی چوک اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب۔
@GovtofPakistan@dohrpk@humairatayyaba@MIshaqDar50@ForeignOfficePk