پشاور کی دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے سے معصوم بچوں اور اساتذہ کے جاں بحق ہونے پر دل شدید افسردہ ہے، یہ سوچ کر ہی دل کانپ اٹھتا ہے کہ جن والدین نے آج صبح اپنے بچوں کو پیار سے اسکول رخصت کیا تھا، ان کی واپسی کے بجائے انہوں نے ان کی موت کی خبر سنی، ان گھروں میں چھا جانے والے سناٹے اور والدین کے دکھ کو کوئی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، سوگوار خاندانوں کے غم میں شریک ہوں اور لواحقین کے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔
SMTteamSN#
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شنگھائی کانفرنس سے تاریخی خطاب
سندھ میں چینی سرمایہ کاری، نوجوانوں کو روزگار اور 16 اہم معاہدے طے
1500 نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت ملے گی