کسی بھی ایسے انسان سے دوبارہ تعلق مت جوڑیں
جس نے آپکی زندگی عذاب کی ہو
آپکا امیج تباہ کیا ہو
آپ سے وابستہ ہر انسان کو بدگمان کرنے کی کوشش کی ہو۔
سانپ اپنی پرانی کھال اتار کر نئی کھال سے اس لیے تبدیل کرتا ہے تاکہ وہ ڈسنے کے لیے
پہلے سے زیادہ تیزی سے متحرک ہو سکے۔
" اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور جو کوئی تم میں سے ان کے ساتھ دوستی کرے تو وہ انہیں سے ہے، اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا "
سورہ المائدہ آیت 51
یوتھیا دکاندار سے دس روپے کے ٹماٹر دے دو،
دوکاندار دس روپے کے ٹماٹر نہیں آتے،
یوتھیا:- کیوں
دوکاندار جذباتی ہوتے ہوئے بولا،
نہ توں پین نچائی ہوندی نہ مہنگائی ہوندی۔
🤣😆😂
تمام دوستوں سے گزارش ہے میری دوست ثوبیہ صاحبہ کو فالو کریں انکے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور فالو بیک لیکر شکریہ کا موقع دیں جزاک اللّہ❣️
https://t.co/JCFiWFI8iW
@Sobiajournalist