شیئر کرنے کی سہولت کے ساتھ تینوں ایپلیکیشنز اپڈیٹ کر دی ہیں۔
1۔ شاعرِ مشرق
https://t.co/cDxKLbGgbM…
2۔ دیوانِ غالب
https://t.co/cDxKLbGgbM…
3۔ کلیاتِ میر
https://t.co/cDxKLbGgbM
#BREAKING: Pakistan has shot down five Indian warplanes and taken some Indian soldiers prisoner, Defence Minister Khawaja Asif and Pakistani military spokesperson say https://t.co/cRO46tQLf4
تمام احباب کو عید مبارک
اللہ تعالیٰ ہمارے غزہ و فلسطین کے مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
اس مسجدِ اقصیٰ کی چھت پر اور صحن میں جن کا بسیرا تھا
وہ سارے کبوتر جو محصور ہیں خون آشام بلاؤں میں
تم اپنی عید منا کر ان کو بھول نہ جانا دعاؤں میں
#عید_مبارک#عيد_الفطر_المبارك
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
امیدوار جماعتِ اسلامی ⚖️ حلقہ این اے 48 جناب ملک عبدالعزیز صاحب کا پی ڈبلیو ڈی کیمپ کا دورہ
جی ہاں
یہ جماعت اسلامی کا کیمپ ہے، جہاں لوگ اپنی امانتیں بے دھڑک سپرد کر جاتے ہیں۔
⚖️
#PakistanElection#VoteForTarazu#ووٹ_صرف_ترازوکا
اپنے بچوں کو بے حس اور خود غرض بننے سے بچائیے۔
انھیں بتائیے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، جس کے ایک حصہ کو تکلیف پہنچے تو پورا جسم اضطراب کا شکار ہوتا ہے۔