Alhamdulillah.
Thanks to everyone I have remained associated with during the tenure. My very special thanks to Media all across. Can’t thank enough fellow Pakistanis for their love and support.
Best wishes to new DG ISPR for his success.
#PakArmedForcesZindabad#PakistanZindabad
No wonder the credibility of Indian media is always questioned both within and without. Narrative can’t be spread merely by copying others. It requires to be based on truth, ethics and use of mind; unfortunately all missing there.
پاکستان کی تاریخ میں سب سے ذیادہ محبتیں سمیٹنے والے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ۔ ستارہ ہلالِ امتیاز کا اعزاز وصول کرتے ہوئے۔
اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھیں- آمین
@peaceforchange#DGISPR#PakArmy
میر صاحب کبھی توپاکستان کی تعریف بھی کردیاکرو کہ یہاں کُچھ نہیں بلکہ بہت اچھاہےحکومت سے کسی ادارےسےشکوہ شکایت گِلہ ہوسکتا ہے۔لیکن خدا کا واسطہ ہے بھارت میں ہونیوالی دہشتگردی اور ظلم وستم کو اپنے وطن سےنہ ملاؤ۔دشمن کوخوش اور اہل وطن کے زخموں پر نمک پاشی نہ کرو۔پاکستان ایک جنت ہے۔
So.... from Indian Occupied Jammu & Kashmir to all across India its #PakistanZindabad.
It’s outcome of continuing siege of IOJ&K, atrocities and obsessed Hindutva. It’s too late now...
#KashmirIsPakistan#BeginningOfEnd
#شکریہ جماعت اسلامی کہ تم نے ہمیں شرمندہ نہ ہونے دیا اور اس دور میں جب کشمیر پر بات کرنے والے پابند سلاسل ہورہے ہیں اور کشمیریوں کا ساتھ دینے والوں پر زنداں کے دروازے کھل چکے ہیں ۔ تم نے کشمیریوں کا ساتھ دینے کا اعادہ کیا ۔
#Kashmir#JIKashmirMarch_NowOrNever@jamat_pakistan
ٹویٹری عوام آپس میں گتھم گتھا ہوکر سو چکی جبکہ مجھے لگتا ہے وزیراعظم آرمی چیف اور معزز چیف جسٹس صاحب مل کر Fantastic Tea پی رہے ہونگے🤓
دشمن لاکھ کوشش کرلے اداروں میں ٹکراو نہیں کروا سکتا کیونکہ اداروں کے تینوں سربراہان دانشمند قابل ترین، ایماندار اور پاکستان سے مخلص ہیں❤️
کاش ہم اس درد کو محسوس کر سکیں جس سے مقبوضہ کشمیر گزر رہا ہے، مگر افسوس جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے کشمیریوں کی تکلیفیں بڑھ رہی ہیں اور ہماری کاوشیں کم ہو رہی ہیں۔ مگر کشمیر کی بیٹی نہ بھولی ہے نہ بھولنے دےگی۔
#kashmirkibeti#modihitler
full video
https://t.co/xogcWWlxHz
"اورجب ان سے کہا جائے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو کہتے ہیں ہم توصرف اصلاح کرنے والے ہیں○سن لو (مومنو) بیشک یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں مگر انہیں (اس کا) شعور نہیں"
(سورہ البقرہ آیت 11۔12)