🇵🇰
یومِ دفاع و شہداء 2018
پاکستانی میڈیا کا شہداء پاکستان کی قربانیوں کو اُجاگر کرنے ا��ر قوم کو آگاہ رکھنے میں کلیدی کردار ہے۔
شکریہ پاکستان میڈیا
#ہمیں_پیار_ہے_پاکستان_سے
"رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ"
Rabbana innana amanna faghfir lana dhunoobana waqina 'athaba alnnar(i)
"Our Lord, we do indeed believe, so forgive us our sins and guard us against the punishment of the Fire"
[al-Imran 3:16]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم طبیعت کے نرم اور اخلاق کے نیک تھے، طبیعت میں مہربانی تھی سخت مزاج نہ تھے۔ کسی کی دل شکنی نہ کرتے تھے، بلکہ دلوں پر مرہم رکھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رؤف و رحیم تھے۔ (شمائل ترمذی)
#سیرت_النبیؐ#MyProphetMyPride
میری خوش قسمتی
میرے شاہ امم، میں ترا امتی
تیرے دم سے مری روح میں تابندگی
ہے یہ رب سے دعا کہ
میرے لب پر کھلتا رہے ہر گھڑی
بس درود ِنبی
تیرے احکام و سنت سے ہر دم مزین رہے زندگی
#MyProphetMyPride