وہ بے غیرت جو پاکستان اور بھارت کی جنگ میں پاکستان کی جیت سے پہلے بھارت کے ساتھ کھڑے تھے، اب افغانستان کے ساتھ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
افواجِ پاکستان کی کامیابی کے بعد دھوبی کے یہ کتے پھر واپسی کی کوشش کریں گے، انہیں پہچان کر رکھیں۔۔۔
ایک آدمی قوم کے مسلسل اصرار کے باوجود اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کر رہا، اُس کے بیٹے امریکہ جا کر مدد بھی مانگ رہے ہیں، اُس کے فالوور پاکستان سعودی عرب معاہدے پر ہذیان بھی بَک رہے ہیں۔۔۔
کبھی کبھی تو واقعی لگتا ہے کہ ایجنٹ والی بات ٹھیک ہے۔
ببر شیر نہیں مان رہا کتے بچے رولا پارہے: واشنگٹن میں ایک اوورسیز پاکستانی شہری PTI کے احتجاج کے پاس ایک ہاتھ میں جنرل عاصم منیر کی تصویر اٹھائے دوسرے میں گھڑی پکڑے کھڑا ہے۔
یہ ویڈیو آج سب سے زیادہ شئیر ہونی چاہئے
🔥🔥
امریکہ میں مقیم ایک محب الوطن پاکستانی نے اجیت کمار دوول کی گھٹیا پراکسیوں کو بے نقاب کردیا۔
ان بے شرم ضمیر فروش عناصر کے ساتھ یہی سلوک ہونا چاہئے۔ راجہ رزاق صاحب آپ کو سلام ہے @RRazzaqPMLN