🚨امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
🚨اب یہ بات تقریباً واضح ہو چکی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی بڑا معاہدہ طے پا چکا ہے۔
🚨اطلاعات ہیں کہ جلد اسلام آباد میں مذاکرات کا دوسرا دور بھی شروع ہونے جا رہا ہے۔
🚨اس پیشرفت کے بعد توقع ہے کہ ایران بھی آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دے گا،
🚨جس سے خطے میں کشیدگی کم اور عالمی معیشت میں استحکام آنے کا امکان ہے۔
🚨ایک بار پھر پاکستان سفارتکاری کے مرکز میں دکھائی دے رہا ہے۔
🚨پاکستان ہمیشہ زندہ باد🚨
آپ سوچیں 1970سے ڈنمارک اور ناروے پی آئی اے کی ڈائریکٹ فلائٹ آتی تھی ایک لاکھ کے قریب لوگ ان دو ملکوں سے ہر سال پاکستان جاتے تھے یہ سب سے نفع بخش روٹ تھا مگر عمران نے بند کرا دیا اب دوبارہ شروع ہونے کے چانس نہی لوگوں نے پاکستان جانا کم کر دیا خواری بہت ہوتی بزنس مین بھی پہلا سوال کرتے ڈائریکٹ فلائٹ ہے؟
یہ تھی تبدیلی کی قیمت
مجھے پورے ملک سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔میں اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتا ہوں جس نے مجھے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں سرخرو فرمایا۔
قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف
#قائد_کا_قوم_سے_خطاب
بہت حرام کھا لیا اب کام کرنا ہو گا
جسٹس اعجازالحسن کے خط کے جواب میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس اعجازالاحسن کو جوابی خط بھی مارکیٹ میں آ چکا ھے
آپ کے خط لکھنے پر بہت مایوسی ہوئی، میں نے اپنے اسٹاف کو آپ کے ساتھ رابطے کا کہا تھا،
اسٹاف نے بتایا کہ آپ جمعہ دوپہر کو لاہور
غیر شرعی نکاح کیس کے قابل سماعت ہونے یا نا ہونے کے متعلق سینئر سول جج قدرت اللہ کا فیصلہ، درخواست قابل سماعت، دفعہ 496 B کے تحت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
یعنی بشریٰ بی بی اور عمران خان کے خلاف زنا بالرضا 496 B کے تحت کیس چلے گا
واضح رہے کہ 496 Bکے تحت اگر کوئی
فوجی عدالتوں کے معاملے پر اپنی رائے دے چکے ہیں، آپکو بینچ سے علیحدہ ہوجانا چاہئیے۔ لطیف کھوسہ
میں نہیں ہوتا بینچ سے الگ، کیا کر لیں گے؟ جسٹس طارق مسعود
اعتراض پر فیصلہ پہلے ہونا چاہیئے کہ آپ نے بینچ میں بیٹھنا ہے یا نہیں۔ اعتزاز احسن
میں نہیں کرتا سماعت سے انکار، آگے چلیں۔