All social media activists of PSF District South are present at Peoples Secretariat and dicuss the Social Media Handling and Management under the supervision of PSF Karachi Information Secretary
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی ڈویژن کے تحت آج ایک شاندار ورکراجلاس رکھا گیا۔ جس میں جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی نے مہمان خاص شرکت کی جبکہ پی ایس ایف کراچی ڈیویژن کے صدر مدنی رضا نے اجلاس کی صدارت کی-
#pppdigitalsouth
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتاہے
دھمکیوں، سازشوں اور جبر کی آوازوں کے درمیان حق کا علم لئےکھڑی پی ایس۱۰۲ کی نڈر بیٹی، سیدہ عقربہ فاطمہ کی جرأت کو سلام ہے.
#ps102#VoteForTeer#چنو_نئی_سوچ_کو
آج 2024-01-17 کو مرکزی الیکشن افس پی ایس 102 ڈسٹرکٹ ایسٹ کا پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی صاحب اور وقار مہدی صاحب نے افتتاح کیا۔۔اس موقع پر NA -238 کے امیدوار ظفر جھنڈیر صاحب اور PS-102 کی امیدوار اقربا فاطمہ صاحبہ بھی موجود تھیں
@AqrabaFatima best of luck 🤞
Proud to stand with a party that values diversity and amplifies the voices of women. 🙌 Tomorrow at 3 pm, join me at the PS-102 central election office opening as we write a new chapter together! #PS102#VoteForTeer
Offered fateha with senior worker of party Akbar baloch on the sad demise of his wife at #PS102. Along with GS Sindh Senator waqar mehdi and other office bearers.
"تھیلیسیمیا سے محفوظ معاشرہ" کے عزم کو یقینی بناتے ہوئے حکومت سندھ کی جانب سے قائم کیا گیا منو بھائی تھیلیسیمیا ڈائیگنوسٹک، ریسرچ اینڈ پریوینشن سنٹر بدین تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے ایک امید کی کرن ہے جہاں انہیں بلامعاوضہ طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
#SindhForAll
نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہرپل سینہ سِپر ہیں نڈر ہیں، ڈٹے ہیں وطن کے دفاع میں۔ پاکستان پیپلز پارٹی دفاع پاکستان میں شہید ہونے والے وطن کے ہر سپاہی کو سلام پیش کرتی ہیں۔
#DefenceDay#DefenceDay2023#defencedaypakistan