وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر شفیع جان نے مان لیا کہ راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والا محمد حسین تحریک انصاف کا کارکن تھا لیکن پارٹی اسکے عمل کی ذمہ دار نہیں انہوں نے محمد حسین کی طرف سے فائرنگ کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لائی جائے
🚨اہم ترین
5 اگست کو جب علیمہ خان لیڈر کریں گی تو ہزاروں نہیں ، لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں لوگ سڑکوں پر نکلیں گے،
اور اب کی بار واپسی نہیں ہوگی اور نا ہی ایسا ہوگا کہ گولی چلے اور لیڈر غائب ہو جائیں نہیں اب کی بار ہم پہلے گولیاں کھائیں گے، اقبال آفریدی
عمران خان کی غیرت مند بہنیں کے پی کے میں ہے انشااللہ کوہاٹ کی غیرت مند عوام تینوں بہنوں کا ایسا ویلکم کرے گی جیسا ہی عمران خان کا ویلکم کرتے تھے۔ شہریار آفریدی
اقبال آفریدی نے ایم این اے ڈیٹ کو جوتے کی نوک پر رکھ لیا
میں شیر افضل مروت نہیں ہو ایم این رہوں یا نا رہوں مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے میرا عقیدہ اسلام اور نظریہ تحریک انصاف ہے میں عمران خان کا پرانا ساتھی ہوں میں سمجھتا ہوں کہ میں ایک ورکر بھی ہوں تو مجھے نکلنا ہے کیونکہ میرے ساتھی عمران خان کے ساتھ اس وقت ظلم ہو رہا ہے آج بھی میں علیمہ خان کے لیے خیبر سے گاڑیوں میں لوگ لایا ہوں ۔
اقبال آفریدی کی مردان سٹریٹ موومنٹ میں گفتگو
ایم این اے اقبال آفریدی کی سربراہی میں پشاور حیات آباد رینگ روڈ سے لے کر تاروجبہ تک سٹریٹ موومنٹ ۔
ایم این اے اقبال آفریدی نے پشاور اور تاروجبہ کے عوام اور پارٹی ورکرز سے اس میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے
#releaseimrankhan
اقبال آفریدی کا بڑا انکشاف 🚨
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں مجھے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی ہے اور یہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ رہا ہوں
حقیقی آزادی ٹائیگر ہجرت اللہ اپنے ساتھ باقی حقیقی آزادی سپاہیوں کو لے کر اسد قیصر کے گھر پہنچ گے، سوال اٹھانے کہ خیبر پختوانخواہ میں کس کی حکومت ہے۔ جو عمران خان صاحب کی رہائی تحریک پر پابندی عائد کی گئی ہے اور کے پی پولیس ہی ہمیں دھرنے سے روک رہی ہے
اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس طرح گفتگو سے روکنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اصل خوف عوام کے سامنے سچ آنے کا ہے۔ جب دلائل کا جواب دلیل سے نہ دیا جا سکے تو پھر راستہ طاقت، دباؤ اور خاموش کرانے کی کوششوں کا اختیار کیا جاتا ہے
کشمیر کے لوگ چاقو چھریوں، بندوقوں سے دور لوگ تھے۔ وہ اس حد تک کیوں مجبور ہوئے؟
ان پر گولیاں چلائی گئیں اور ۱۱ سے زیادہ لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اس دوران کشمیر کی مختلف تنظیمیں ہم سب کے پاس آئیں۔ انہوں نے کہا بھائی مہربانی کریں ہمارے درمیان میں پڑیں۔
وہ جنھوں نے ہمیں بُنیادی حقوق کی پاداش میں کالعدم قرار دیا، دہشتگرد ڈکلئیر کیا ، ٹارگٹ کیلنگ کی گئی ، خون کی ندیاں بہائیں اُن کے کارنامے اب کُھل کر سامنے آ رہے ہیں جب پاکستان سے سیاسی وفد کو آذادکشمیر آنے سے روکا گیا- تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، قائد حزب اختلاف محمود خان اچكزئى صاحب، شاہد خاقان عباسی صاحب ، راجہ علامہ ناصر عباس صاحب ، مصطفیٰ نواز کھوکرصاحب ، سلمان اکرم راجہ صاحب و دیگر کے قافلے کو کہوٹہ کے مقام پر روکا گیا ہے-
خوراک کی سپلائی میں رکاوٹوں سے لے کر پاکستان کے سیاستدانوں کی آذادکشمیر داخلے تک پابندی نے بہت کچھ عیاں کیا ہے- جموں کشمیر کے لوگوں کی تحریک پُرامن تحریک ہے لیکن کسی بھی جبر کے آگے کسی صورت نہیں جُھکیں گے-
دھرنوں کا فیصلہ حکمت عملی کے تحت بالکل درست ہے- یہ دھرنے حکمرانوں اور ان کے حاشیہ برداروں کو پاکستان سمیت دُنیا بھر میں بے نقاب کر رہے ہیں-
عوام ثابت قدم رہے - جب تک مطالبات پر عملدرآمد نہیں کیا جاتا پُرامن جدوجہد ہر محاذ جاری رہے گی-
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#RightsMovementAJK