@bisp_pakistan@RubinakhalidPPP السلام علیکم میڈم صاحبہ خدا کے لیے پلیز میری اپ سے مودبانہ گزارش ہے بہت سی غریب خواتین ایسی ہیں جو اس پروگرام کے حقدار ہیں ان کو نااہل کر دیا گیا ہے پلیز نادرا سے دوبارہ ویریفائی کرنے کی اپیل کریں اور ان کو اہل کریں شکریہ
@AlkhidmatOrg السلام علیکم محترم جناب پاکستان الخدمت فاؤنڈی��ن صاحب پلیز اس بھائی کی ڈیٹیل پڑھیں اور اس کی مدد کریں اللہ پاک اس نئے سال کے صدقے اپ کو بہت اجر دیگا پلیز ہیلپ می شکریہ
@AlkhidmatOrg 🙏👇
@akfcp_official ماشاءاللہ زبردست بیوٹی فل جناب سر میرا اپ سے مودبانہ سوال ہے اگر کسی غریب شخص کی مدد کروانی ہو تو اس میں کیسے اپلائی کریں پلیز اس کے لیے رہنمائی فرمائیں اپ کی عین نوازش ہوگی شکریہ پلیز مجھے جواب لازمی دینا پلیز
السلام علیکم،❤
صبح بخیر،🕊
دعا ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ تعالیٰ کے حوالے کر دیتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس کے جواب میں اپنی رحمتیں اور فضل مانگنے والے کی جھولی میں ڈال دیتا ہے،
میری دعا ہے کہ الله تعالی ہم سب کو سدا شاد و آباد رکھے
آمین