ہاتھ جوڑ کر سب والدین کو کہتا ہوں🚨
رشتے کرتے وقت خدا کا واسطہ ہے معلومات کرلیا کریں کہ جس انسان کے ہاتھوں میں اپنی گھڑیاں کو دے رہے ہو وہ انسان بھی ہے یا انسان کے شکل میں جانور ہے ورنہ پھر یہ حال ہوگا !!
اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں
قسمتِ نوعِ بشر تبدیل ہوجاتی ہے یہاں
اخوت کالج یونیورسٹی کا قیام کسی معجزہ سے کم نہیں۔ اگر قرض بغیر سود ممکن ہے تو تعلیم بغیر فیس کےممکن کیوں نہیں۔ یہی سوال اس عظیم الشان یونیورسٹی کے قیام کی وجہ بنا۔
انہی کا کام ہے یہ جن کو حوصلے ہیں زیاد۔
پنجابی زبان کا جھنگوچی (جٹکی) لہجہ
جھنگ سے پنجابی شاعر "قاسم کلوانہ" کا پنجاب تقسیم کرنے والوں کے نام پیغام
سانجھ دے دائرے کھلے چنگے
کندھاں گھت کے چھوٹے نہ کر
ہوئے ٹوٹے ٹوٹے ہووے شالا
دیس پنجاب دے ٹوٹے نہ کر
سبھ پنجابی سجݨاں نوں نوے پنجابی ورھے دیاں ودھائیاں
ایہہ دھرتی پنج دریاواں دی
ایہہ دھرتی ٹھنڈیاں چھاواں دی
ایہہ دھرتی ٹھنڈی چھاں ورگی
ایہہ دھرتی ساڈی ماں ورگی
وسدا روے پنجاب تے پنجابی قوم ❤️
#punjabicultureday
اپنے تعلقات کو کچھ بُرا کیے بغیر امن و آشتی کے ساتھ ختم کرو
اُن دِنوں کا احترام کرو
جب تمھاری شامیں ایک ساتھ گزرتی تھیں
پھر اُن شاموں کی خوب صورت یادوں کا لحاظ بھی رکھو !
تعلق کے اختتام تک نرم دل اور صلح جو بنے رہو 🍂
~گبریل گارسیا مارکیز