The U.S. killed 168 little girls in Iran.
A school reduced to rubble.
Families shattered.
The world went silent.
Don’t forget these children.
Don’t forget these war crimes.
ایک بزرگ سیاسی ورکر،ایک ماں کیساتھ یہ سلوک۔۔
شرم نہیں آتی اس جعلی حکومت کو۔۔۔۔
یہ ہے فاشزم، یہ ہے اس حکومت کا جمہوریت دشمن چہرہ۔۔
میں اس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
شہباز صاحب اور ان کے سرپرست جواب دیں،کیا سیاسی سرگرمیاں، آزادی اظہار رائے،حق جلسہ/اجتماع جیسے دستوری حقوق صرف کتابوں کی حد تک ہیں؟؟؟
اس فاشسٹ حکومت نے پاکستان کو ایک کھلا قید خانہ بنالیا ہے۔
یہ جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو نظریاتی بن جاتے ہیں جب حکومت میں ہوتے ہیں تو بیوپاری بن جاتے ہیں۔
سیاست کو جینے دو۔
سیاسی کارکنوں کو بولنے دو۔
خیبرپختونخوا،ضلع باجوڑ،علاقہ پھاٹک میں سرکاری اہلکاروں کی گاڑی پر دھماکہ ،کئی افراد شہید و زخمی،شہید ہونے والوں میں
1۔ تحصیلدار وکیل خان
2- اے اے سی ناواگئی
3- صوبیدار نو حکیم شامل ہیں۔یہ درندگی ہے،اس کی شدید مذمت کرتا ہوں
یہ وفاقی ،صوبائی حکومتوں کی ناکامی ہے ،قبائلی اضلاع میں باوجود فوج،ایف سی اور پولیس کی موجودگی کے حکومتی رٹ نہیں ہے،عوام کے جان و مال کو کوئی تحفظ حاصل نہیں۔
پائیدار امن کیلئے حقیقی قبائلی جرگے، صوبائی اسمبلی، وفاقی پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر جامع سیکیورٹی پلان دیا جائے۔
شہباز حکومت اور ان کے سرپرستوں کا امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیس میں فریق نہ بننے، معاونت نہ کرنے کا افسوسناک اور شرمناک فیصلہ ۔۔۔۔۔۔میڈیا سے گفتگو
🔴 ڈاکٹر تانیا حاج، جو غزہ میں بطور رضاکار ڈاکٹر کام کر رہی ہیں، نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں جذباتی انداز میں کہا:
"میں چاہتی ہوں کہ دنیا بھر کے لوگ یہ جانیں: میں بھی آخرکار ایک انسان ہوں۔ میں کوئی کاغذ پر لکھی سیاہی نہیں ہوں، میں کوئی بے نام ہستی نہیں ہوں۔ میں اللہ کی تخلیق کردہ ایک انسان ہوں۔
میں یہ سوال پوچھنا چاہتی ہوں:
فلسطین کے حق میں خود فلسطینیوں کو بولنے کی اجازت کیوں نہیں؟
میرا غزہ کا پڑوسی اور ساتھی کیوں نہیں بول سکتا؟
فلسطینی ساتھی آج یہاں موجود نہیں ہیں کیونکہ یہ نظام فلسطینیوں کی زندگی کو کوئی قدر نہیں دیتا۔