آج میں نے بجلی، پانی اور فون کے بلز سامنے رکھ کر ڈھیروں شکر ادا کیا ہے مگر نہ تو وہ ادا ہوئے نہ ہی کم ہوئے۔ شہروز بھائی کوئی اور حل؟؟؟
#ShehrozSabazwari#islamictouch
اتحادی حکومت نے PTI سے ایک ہی دن پورے ملک میں الیکشن کرانے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کر دی کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی، اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، سعد رفیق اور نوید قمر شامل