@lostguy79 پاکستانی سیاست ،پاکستان بننے سے لے کر اب تک ایک انچ بھی نہیں ہلی اپنی جگہ سے ، پے در پے ناکام تجربوں کے بعد عوام بھی لعنت بھیج کر اپنی دال روٹی کی طرف متوجہ ہو چکی ہے کہ دال روٹی کے بھی لالے پڑ گئے ہیں ۔ 🙄🙄
@KeepsamM بھارتی ابھی تک پرانے مائنڈ سیٹ کے ساتھ چل رہے ہیں ، لیکن بھول جاتے ہیں ہیں کہ مئ کے مہینے میں ان کے ساتھ جو ہوا ہے دنیا کے خیالات ان کے متعلق بدل چکے ہیں ۔ ہارے ہوئے لوگوں سے کس طرح بات کی جاتی یہ اس کا مزا چکھ رہے ہیں ۔ 😊
@K4mi_i یہی مائنڈ سیٹ تو چینج کرنا ہے ہم نے ۔ غلط کیا تھا انہوں نے لیکن ہم ایک غلط کو دوسرے غلط سے تو نا ملائیں نا ۔ آپ کی مرضی ہے لیکن برائ کا جواب برائ سے دینا بھی کون سا ثواب ہے ۔