@hishamelahi سب سے پہلے تو جناب یہ بتائیں، پچھلے 100 سالوں سے میں ان کی کارکردگی کیا ہے جن کے اتحاد کیلیئے اپ ترغیب دے رہے ہیں
جو نام نہاد اسلام کے ٹھیکیدار بن رہے ہیں، ان کا معاشرتی اصلاحات کا کتنا کردار رہا ہے
اج معاشرتی بدحالی دیکھ لیں ان معاملات میں
لین دین
جھوٹ سچ
ناپ تول
رہن سہن
خان صاحب :ہم نے نیوٹرلز کو سمجھایا تھا،کہ اگر سازش کامیاب ہو گئی تو معشیت بکھر جائے گی۔
اب سمجھ آئی اس سب تباہی کا کون ذمہ دار ہے؟
ہر بندے تک یہ ویڈیو پہنچانا آپ سب کا کام ہے۔
آجائیں سب انصافینز کے اکاونٹس مضبوط کرتے ہیں۔
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔
پٹواری اس ٹویٹ سے دور رہیں 🙂
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں، مجھے کسی کا ڈر نہیں - عمران خان
جب تک نوازشریف کی زندگی کی ضمانت نہیں ملتی، وہ پاکستان نہیں آسکتے - مریم نواز
لیڈر اور گیدڑ کا فرق بالکل واضح ہے۔
ایک پٹواری اپنی بہن کے کمرے میں گیا تو میز پر سگریٹ اور شراب کی بوتل نظر آئی، بستر پر مردانہ پتلون نظر آئی۔ اب اس کی غیرت جاگنے لگی، بیڈ کے نیچے جھانکا تو اجنبی نوجوان لیٹا ہوا تھا۔
پٹواری:اچھا تم ہو، میں تو سمجھ بیٹھا تھا کہ نسرین نے سگریٹ اور شراب پی کر مردانہ کپڑے پہنے ہیں