فضل الرحمان نے دین کے نام پر سیاست کو اپنا مضبوط ہتھیار بنا رکھا ہے۔ کبھی مدارس، کبھی مذہبی جذبات اور کبھی سیاسی مطالبات، مگر اصل سوال یہ ہے کہ اس سیاست سے دین اور عوام کو کیا فائدہ پہنچا؟ #مدارس_علمی_مراکز_سیاسی_نہیں
3 جون 1947ء کو جب تقسیمِ ہند کا منصوبہ پیش کیا گیا، تو اس وقت برصغیر کے صوبوں میں باقاعدہ منتخب اسمبلیاں اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔ صوبہ سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا) میں ڈاکٹر خان صاحب کی منتخب کانگریسی حکومت قائم تھی۔
اگر اس وقت بھی یہ ضد کی جاتی کہ چونکہ منتخب اسمبلی موجود ہے اس لیے فیصلہ اسمبلی کرے گی، تو سرحد اسمبلی شاید کبھی پاکستان کے حق میں فیصلہ نہ دیتی۔ لیکن قیادت اور برطانوی حکومت نے تسلیم کیا کہ ملک کی قسمت کا فیصلہ چند درجن اراکینِ اسمبلی کے بس کی بات نہیں۔ چنانچہ 6 سے 17 جولائی 1947ء تک صوبہ سرحد میں باقاعدہ ریفرنڈم کروایا گیا۔ صوبے کے عوام گھروں سے نکلے اور 2 لاکھ 89 ہزار سے زائد ووٹرز (یعنی ڈالے گئے ووٹوں کے 99 فیصد) نے براہِ راست پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
اسی طرح آسام کے مسلم اکثریتی ضلع سلہٹ میں آسام کی صوبائی اسمبلی موجود تھی، مگر جب سلہٹ کے مستقبل کا سوال آیا کہ وہ بھارت کے صوبے آسام میں رہے یا مشرقی بنگال (پاکستان) کا حصہ بنے، تو 6 جولائی 1947ء کو عوام سے براہِ راست رائے لی گئی۔ سلہٹ کے 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد شہریوں نے پاکستان کے حق میں مہر لگا کر اپنا جغرافیہ خود طے کیا۔
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے نقشے میں یہ دو اہم خطے کسی اسمبلی کی قرارداد سے نہیں بلکہ براہِ راست عوامی ریفرنڈم سے شامل ہوئے تھے۔
آگے چلیے اور 1970ء کی دہائی کا پاکستان یاد کیجیے۔ 1970ء کے عام انتخابات میں منتخب نمائندے سامنے آ چکے تھے، لیکن جب نمائندوں کی ضد اور عوامی امنگوں کے درمیان خلیج حائل ہوئی اور معاملہ ایوانوں میں الجھایا گیا، تو اس کا انجام ملک ٹوٹنے کی صورت میں نکلا۔ تاریخ کا سبق یہ ہے کہ جب نمائندے خود کو عوام سے بالاتر سمجھ لیں، تو ریاستوں کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ عوام کے فیصلے عوام سے پوچھ کر کیجیے، ریفرنڈم عوامی فیصلے جاننے کا آخری حل ہے
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
فضل الرحمان ہوں یا کوئی اور، یہ کوئی فرشتے تو نہیں، سب کو جواب دینا ہوگا! اراضی، مال اور جائیداد سے متعلق نیب کے سوالات کا جواب کیوں نہیں دیا جا رہا؟ عوام اب خود فضلو کو گریبان سے پکڑے گی۔۔ #مدارس_علمی_مراکز_سیاسی_نہیں
@SHABAZGIL This is the difference between real diplomacy and drama. Musadik Malik defended Pakistan on Indian soil, while PTI's spokespersons were busy pleasing their foreign masters and spreading lies.
@Waqarkhan آپ جیسے اینکرز نے میڈیا کو تماشہ بنا دیا ہے۔ ہر وقت سنسنی، ہر وقت الزام۔ ملک کو آپ کے جھوٹے تجزیوں کی نہیں، سچی اور ذمہ دارانہ صحافت کی ضرورت ہے۔
بلاول بھٹو ذرداری پہلے کراچی کا آبی بحران، سندھ کی 18 سالہ حکمرانی اور K-IV منصوبے کی ناقابلِ وضاحت تاخیر کا جواب دیں؟
کراچی کو روزانہ تقریباً 1,100 سے 1,200 ملین گیلن پانی درکار ہے۔ جبکہ دستیاب فراہمی صرف 550 سے 650 ملین گیلن ہے یعنی شہر کو روزانہ تقریباً 550 ملین گیلن تک کمی کا سامنا ہے۔
اس بحران کے حل کے لیے K-IV منصوبہ ابتدائی طور پر 650 ملین گیلن یومیہ پانی فراہم کرنے کے تصور کے ساتھ شروع کیا گیا مگر اس کا پہلا مرحلہ 260 ملین گیلن تک محدود ہوگیا۔
منصوبے کی منظور شدہ لاگت 2014 میں 25.552 ارب روپے تھی جو اگست 2026 میں بڑھ کر تقریباً 171.714 ارب روپے تک پہنچ گئی۔
2016 میں دو سال میں تکمیل کا ہدف مقرر کیا گیا لیکن نومبر 2026 تک کراچی کے شہری اس منصوبے کے ثمرات سے محروم ہیں۔
نومبر 2025 میں شروع ہونے والے 94 کلومیٹر اضافی ترسیلی نیٹ ورک کے پہلے 2.7 کلومیٹر حصے کی تکمیل کی ڈیڈ لائن بھی متعدد مرتبہ تبدیل ہوکر 31 دسمبر 2026 مقرر ہوئی۔ 28 ستمبر 2026 کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متعلقہ صوبائی محکموں کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات جمع نہ کرانے پر بھی تشویش ظاہر کی جبکہ 3 نومبر 2026 کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے بھاری اخراجات کے باوجود منصوبے کی عدم تکمیل کی تحقیقات کے لیے چار رکنی ذیلی کمیٹی قائم کردی۔
2008 سے سندھ میں مسلسل اقتدار رکھنے والی پیپلز پارٹی کی حکومت کو بتانا ہوگا کہ اٹھارہ سال میں کراچی کے پانی کا مسئلہ حل کیوں نہ ہوسکا؟
منصوبے کی لاگت میں اتنا بڑا اضافہ کیوں ہوا؟
غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور ٹینکر مافیا پر مؤثر قابو کیوں نہ پایا جاسکا اور شہریوں کو بنیادی سہولت سے محروم رکھنے کا ذمہ دار کون ہے؟
تاہم جواب دہی صرف صوبائی حکومت تک محدود نہیں۔
واپڈا اور وفاقی اداروں کو بھی اپنے حصے کے کام، فنڈنگ اور مقررہ اہداف کا حساب دینا ہوگا۔
کراچی کے شہری ٹیکس بھی دیتے ہیں اور پانی کے لیے مہنگے ٹینکر بھی خریدتے ہیں۔ یہ محض پانی کی قلت نہیں بلکہ منصوبہ بندی، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور حکومتی جواب دہی کا سنگین بحران ہے۔
آئین کے آرٹیکل 140-A کے تحت بلدیاتی اداروں کو حقیقی سیاسی، انتظامی اور مالی اختیارات منتقل کیے جائیں تاکہ پانی کی فراہمی، تقسیم اور نگرانی کی ذمہ داریاں واضح ہوں۔
کراچی کو مزید وعدوں اور نئی ڈیڈ لائنز کی نہیں، پانی کی عملی فراہمی اور ذمہ داروں کے احتساب کی ضرورت ہے۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
دوسروں کی اولادوں کو دن رات درسِ جہاد دے کر اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کروانے والے فضل الرحمٰن کے ساتھی مفتی ابرار نے پولیس کو دیکھتے ہی برقع پہنا اور دوڑ لگا دی۔ اگر بے گناہ تھا اور اپنے دفاع میں تمام ثبوت موجود تھے تو فرار ہونے کی کیا ضرورت تھی؟
مردانہ وار قانونی کارروائی کا سامنا کرتا۔
ریاست کو دھمکیاں دینے والے اسلام اباد پولیس کا سامنا کرنے کی بھی ہمت نہیں رکھتے۔
شہید ہونے کی تنخواہ لیتے ہیں۔
یہی کہتا تھا ناں فضلو؟
اور أب اس کی پارٹی کے نام نہاد سورما عورتوں کی طرح برقع پہن کر بھاگ رہے ہیں۔
در فٹے منہ
#Pakistan
@SHABAZGIL دلیل دیں، ثبوت دیں، دستاویز دیں۔ خالی ٹویٹ اور یوٹیوب تھمب نیل سے فیلڈ مارشل پر الزام لگانا کہاں کی ذمہ داری ہے؟ یہ صحافت ہے یا سیاسی دکانداری؟
کروڑوں آبادی کے مسائل ایک ہی صوبائی دارالحکومت سے حل نہیں ہو سکتے۔ نئے صوبوں کا قیام انتظامی بوجھ کم کرنے اور عوام تک حکومتی سہولتیں پہنچانے کا مؤثر راستہ ہے۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس
A 9-year-old girl’s screams pierce the night as she’s forced to marry a 50-year-old man under Taliban rule. This isn’t faith it’s pure barbarity stealing childhood & human rights. The world’s silence is deafening. Who will speak for her? 💔
اگر نئے اضلاع اور ڈویژن بنانا انتظامی ضرورت ہے تو نئے صوبوں کے قیام پر بھی سنجیدہ بحث ہونی چاہیے۔ عوام کو سہولت دینے والی اصلاحات کو سیاسی مفادات کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس
@PakVocals جب سندھ میں 11 اضلاع سے 30 اضلاع بنے تو سندھ ختم نہیں ہوا، تو نیا صوبہ بننے سے سندھ کو کیا خطرہ ہے؟ اصل ڈر کراچی کی سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہاتھ سے جانے کا ہے۔