بلوچستان کے ایشو پر میڈیا کو مکمل طور پر بات چیت سے روک دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ظلم و جبر کو دبانا چاہ��ی ہیں اپنی ناکامیوں کو چھپانا چاہتی ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ بلوچستان کے حق میں ضرور بولیں یہ کوئی جرم نہیں ہے۔ بس اتنا ہی لکھ دیجیے
#بلوچستان_کو_جینے_دو
آصف زرداری ڈالروں سے بھرے 245 سوٹ کیسز لے کر دبئی پہنچ گیا ہے جس سے وہ پاکستان کے قومی اثاثے خریدے گا جبکہ دبئی اور قطر کی کچھ شخصیات ظاہر کریں گی کہ یہ اثاثے انہوں نے خرید لئے ہیں۔
#PDMSellingPakistan
حمزہ شہباز اور شہباز شریف
کمر میں درد اور طبیعت کی ناسازی کے باعث منی لانڈرنگ کے مقدمات میں عدالت پیش ہونے سے قاصر ہیں
لگتا ہے اب یہ اتنے ڈھیٹ ہو گئے ہیں کہ عوام ان کی نوسربازیوں کے متعلق کیا سوچتی ہے ان کے لئے اہمیت نہیں رکھتا
یاد رہے کہ یہ لوگ اس وقت قومی اثاثے بیچ رہے ہیں جب پاکستان سٹاک ایکسچینج 8 سال کی کم ترین سطح پر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ قومی اثاثوں کو کوڑیوں کے داموں میں بیچے جائیں گے ۔
#PDMSellingPakistan
جانورکاوہاں ہونانہ ہونااتنابرانہیں جتناعمران خان کابسترمیں لیٹ کراورسپیکرکااسکےسامنے مودب بیٹھکرملاقات کرنا۔بہ نہ صرف عمران خان کی بدلحاظی ہےبلکہ سپیکرلےلۓنہایت سبکی کامقام بھی ہے۔عمران خان جیسےلوگ حکمران بن جائیں توانکی رعونت اورنکل کرسامنےآتی ہےجوہم نےاسکی4سالہ حکومت میں دیکھا۔
@ruk107 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صباح النور
بیشک کوئی شک نہیں اللہ کا ذکر کرنے والے زندہ لوگ نا ذکر کرنے والے مردوں میں شمار ہوتے ہیں اللہ ہم سب کو ذاکرین بنا دے آمین