موجودہ احتجاجوں میں مخصوص لوگوں کو اس نیت سے داخل کیا جاتا ہے کہ وہ وہاں پر تشدد کی حرکت کرینگے تاکہ اس بنیاد پر اس پورے احتجاجی سلسلے کو بدنام کرنے کی پروپیگنڈا کیا جاسکے۔
عوام سے درخواست ہے کہ جہاں پر بھی احتجاج کرتےہو تو بلکل پرامن طریقےسے احتجاج کرے اور ایسے لوگوں پر نظر رکھے
جنگ مخالف تنظیم پی ٹی ایم کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور اس کے سینکڑون کارکن گرفتار اور اسلام اباد جلسے میں پہچنے والے قافلوں کے راستے بند کئے ہیں لیکن ان سارے مشکلات کے باوجود قافلے جلسہ گاہ کے لئے روانہ ہیں اور فعالین بلا خوف جلسہ گاہ میں روائتی رقص اتنڑ کر رہے ہے۔
میں بہت پہلے سے کہتا آیا ہوں کہ قومی وسائل کی تقسیم بڑے منصوبوں میں خیبرپختونخوا کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔ یہ اس کا ایک ثبوت ہے۔ ہم سب سے سستی اور ماحول دوست بجلی، خیبرپختونخوا پیدا کرتا ہے۔ اپنی ضرورت سے دگنا گیس خیبرپختونخوا پیدا کرتا ہے۔ خیبرپختونخوا کے منرلز پورے پاکستان میں اپنی کوالٹی اور حجم کے لہذا سے سب سے آگے ہے۔ ہمارا اضافی پانی واٹر ایکارڈ کے بعد گذشتہ 30 سال سے باقی صوبے استعمال کر رہے ہیں اور ہمیں بجلی کا خالص منافع، گیس کی رائلٹی، گیس کا پہلےترجیح کا دستوری حق نہیں دیا جا رہا۔ درگئی کی ریلوے لائین ختم ہو گئی، پشاور تا لنڈی کوتل ریلوے لائین ختم ہو گئی، جنوبی اضلاع میں ریلوے لائین ختم ہو گئی اور ریلوے میں خیبرپختونخوا کا حصہ عملاً کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ قومی وسائل اور بڑے پراجیکٹس کی غیر منصافانہ تقسیم ہےجو قومی یکجہتی کے لیے خطرناک اور وفاقی آکائیوں کے درمیان شدید بداعتمادی کا باعث ہے۔
@GovtofPakistan@PakrailPK@CSKPOfficial@KhSaad_Rafique@CMShehbaz@PakPMO@Official_PetDiv@DrMusadikMalik @FinMinistryPak @SNGPLofficial@MoWP15@ogdclofficial@PAK_LNG@SSGC_Official
https://t.co/tazaub81Vm
عمران خان کا طرز سیاست; پارلیمنٹ میں ان کی پارٹی کا رویہ اور سابقہ جرنیلی روڈ کی سواری سے مجھے شدید اختلاف رہا ہے لیکن اسے عوامی طاقت کی بجائے عدالتوں کے ذریعے سیاست اور حکمرانی سے دور رکھنا قابل افسوس اور شرمناک عمل ہے
#StopStateTerrorism#StopPakiMafia
جناح ہاؤس میں ایک مور چوری ہوجاتا ہے اس چور کو تو ڈھونڈا جاسکتا ہے لیکن باجوڑ میں درجنوں افراد شہید اور زخمی کرنے والوں کو ڈھونڈا نہیں جاتا.
باجوڑ کا سانحہ بہت بڑا واقعہ ، درندگی، دہشتگردی ہے اور ایسی حیوانیت ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ باجوڑ کی سرزمین معصوم اور بے گناہ عوام کے خون سے سرخ ہو گئی۔ امریکی جنگ ڈالروں کی جنگ تھی جو آج بھی پاک سرزمین پر جاری ہے۔ خدارا اس جنگ کو بند کر دیا جائے۔
خیبرپختونخوا میں 21 چھوٹے بڑے آپریشن ہوئے ہیں اور ہر آپریشن کے بعد حکومت اعلان کرتی ہے کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی گئی، دہشتگرد تو موجود ہیں حکومت نے پختونوں کی کمر توڑ دی ہے۔
سینیٹ میں باجوڑ واقعہ پر اظہار خیال۔
@SenatePakistan@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@CSKPOfficial
@RizviAAli@NaeemRehmanEngr مثال میں دیتا ہوں، کراچی میں تم سے ٹرپل زیادہ ووٹ لئے تم لوگوں نے میئر سیٹ کی ایسی چوری کی جیسے یوسف رضا گیلانی نے ہار کی چوری بھی نہیں کی تھی، بڑے آئے ووٹ کی بات کرنے والے، چور کے بچوں۔
پی ٹی آئی کا میئر کراچی کے انتخاب کے حوالے سے بیان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے میئر کراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا جا چکا ہے ۔ پی ٹی آئی
پیپلز پارٹی ہر حال میں میئر کا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے ۔ پی ٹی آئی
پیپلز پیار ٹی نے پہلے روز سے منتخب اراکین کو دباؤ میں لانے کے کوشش کی۔پی ٹی آئی
منتخب اراکین کو وفاداری تبدیل کرنے کیلئے اغوا کیا جاتا رہا۔پی ٹی آئی
پارٹی ہدایت پر تمام اراکین کو حافط نعیم الرحمن کو ووٹ دینا ہے ۔ پی ٹی آئی
پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔ پی ٹی آئی
چند اراکین جو کل تک گمشدہ تھے آج پیپلز پارٹی کیلئے راستہ ہموار کرنے انا حیرت انگیز ہے ۔ پی ٹی آئی
ان اراکین کے اہلخانہ ان کی گنشدہ ہونے کی درخواست بھی جمع کروا چکے ہیں۔ پی ٹی آئی
جو رکن بھی پارٹی ہدایت کے برخلاف ووٹ ڈالنے نہیں آئیگا اس کے خلاف بھی کاروائی ہوگی ۔ پی ٹی آئی
پارٹی کے نشان پر جیت کے آنے والوں کو پارٹی ہدایت پر عمل کرنا لازم ہے۔ پی ٹی آئی
اعلی عدالت کا اس حوالے سے فیصلہ موجود ہے ۔ پی ٹی آئی
پیپلز پارٹی چور دروازے سے میئر بنانے کی کوشش بند کرنے ۔ پی ٹی آئی
امریکہ،ٹیکساس،آسمان کی وسعتوں میں بادلوں میں چھپتاچاند،جہنم نماجیلFMC Carswellکےاوپر،جھاں ڈاکٹرعافیہ قیدہے،فورٹ ورتھ شہر میں عافیہ کے پڑوس میں3دن گزارکر آج اس شہر سے رخصت ہوئے،میرا دل بوجھل ہے،آنکھیں نم ہیں،قدم بھاری ہیں،بار بار عافیہ کی تصویر اورالتجا کہ مجھے اس جہنم سے نکالو آنکھوں کے سامنے آتی ہے،لیکن میں بے بس ہوں۔ہمارے حکمران بےحس ہیں،سیاست دان، سو��/فوجی اشرافیہ اپنی حالت میں مست ہیں۔
اے اللہ، اے کن فیکون ذات،اپنی قدرت کاملہ سےاپنےاس حافظہ قرآن مظلومہ کی رہائی کےاسباب پیدا فرما،آمین۔
لاہور - جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وفد کی زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات، امیر جماعت اسلامی کراچی اور مئیرشپ کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن ہمراہ تھے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور کراچی میئرشپ کےلیے الیکشن ��ر تبادلہ خیال۔ وفد نے میئرشپ کےلیے جماعت اسلامی کی حمایت پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔
آف وائٹ سکارف،خ��کی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی یہ خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔
جب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا
سراج الحق قافلے کی صورت میں ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کے لیے جا رہے تھے
خودکش حملہ آور نے اس دوران سراج الحق کی گاری کے قریب خود کو دھماکہ سے اڑایا
سراج الحق اس حملے میں محفوظ رہے
جماعت اسلامی کے 7 کارکنان زخمی ہیں، 4 کی حالت نازک ہے امیر جماعت اسلامی سراج الحق شیڈول کے مطابق جلسہ عام سے خطاب کریں گے
ایک خاموش قتل جو سب کے سامنے ہوتا ہے مگر قانون اور قاتل دونوں خوشیاں مناتے ہیں کہ سرمایہ آئے گا مگر سنا ہے کہ قدرت کے نظام میں اس دکھ کو محسوس کیا جاتا ہے اور پھر ماحول میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے، صاف فضا میسر نہیں ہوتی، +
شکریہ @HamidMirPAK یہ پول بھی کھول دیا۔ لیکن یہ فقط جنرل باجوہ کا فیصلہ نہیں بلکہ شاید ادارے کا ہو گا۔ قوم کو چونا لگایا ستر سال اور پھر کہ دیا کہ ٹینک نہیں چلتے۔ اور ففتھ جنریشن ��ے نام پہ گالی گلوچ کو پروان چڑھایا، لوگوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ عطا کئے۔ سیاستدان سولی پہ چڑھے، مار دیے گئے یا وطن بدر کر دیے گئے۔ عوام پہ جو کچھ لگنا تھا ہتھیاروں پہ لگ گیا۔ سیاست، معیشت اور معاشرت پہ کنٹرول قومی سلامتی اور کشمیر کے نام پہ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان سے سوال پوچھے جائیں۔ لیکن کون پوچھے گا؟ کل کے حریت پسند ان کے بستہ بردار بن گئے ہیں اور لاڈلے ناراض کہ ان کو پہلی سے محبت نہیں مل رہی۔ بس یہ تماشہ یونہی چلتا رہے گا۔