🇵🇰
Unique Emotions..
Slavery is the destiny of a nation that does not change its condition.
Don't Underestimate the power of Pakistan.
Pakistan Zindabad
''اللہ عمر بن خطاب کا دنیا اور آخرت میں کارساز ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں''
مدینہ کے پہاڑ پر خلیفہ ثانی حضرت عمرفاروقؓ کی تحری�� دریافت، سیدنا عمرؓ لکھنا پڑھنا جانتے تھے
ماہرین کے مطابق یہ نقش ابتدائی اسلامی دور کے معروف حجازی رسم الخط میں لکھا گیا ہے
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں
جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے
🥲🥲🥲🥲
سوال صرف دو ہیں:
1. کیا کسی وردی والے کو ��یاسی بات یا تعصب کا اظہار کرنا چاہئے؟
2. آپ اپنی بیوی، بہن، بیٹی یا ماں کے ساتھ ہوں اور کوئی آپ پر کوئی بھی کسی بھی طرح کا جملہ کسے تو کیا آپ برداشت کر کے گزر جائیں گے یا اُسے شرم دلائیں گے؟
بھائی جان چھوٹے سے افسر کے سامنے گلا پھاڑنے سے آپ بہت بڑے تیس مار خاں نہیں بن سکتے اگر ہمت ہے تو ان وردی والوں کے سامنے گلا پھاڑو جنہوں نے 25 کروڑ عوام کا خون تک نچوڑ لیا ہے اور عوام خودکشیاں کرنے پہ مجبور ہوچکی ہے اور ملال تک نہیں۔۔
ہے ہمت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سوشل میڈیا دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ لاہور ائیرپورٹ واقعے نے پی ٹی آئی کا پچھلے چار سال کا بیانیہ انہی کے اپنے ہاتھوں زمیں بوس کر دیا ہے۔ میری نفرت میں یہ وردی والوں کی سیاست اور تعصب کو جسٹیفائی کر کے اپنے ہی بیانئیے سے مُکر گئے ہیں۔ مبارک ہو۔