مہرنگ بلوچ سے ڈرنے والے, عمران خان سے کیا مقابلہ کرےگا!!
مہرنگ بلوچ اور باقی تمام بہادر خواتین کو سلام 👏
مہرنگ بلوچ سے ڈرنے والے, ڈاکٹر یاسمین راشد سے ڈرنے والے, بشریٰ بی بی سے ڈرنے والے, بزدل کہہ رہےہیں ہم طاقتور لوگ ہے!!
اخے ہم ریاست ہے, اخے ہم بہادر ہے, اخے ہم نظام چلاتے ہیں,
بزدلوں خواتین سے ڈرتے ہو, بزدلوں خواتین کو عمر قید کی سزائیں سناتے ہو!!
عمران خان اتنے انصاف پسند ہے کہ جب انڈین بیٹسمین سری کانت آؤٹ ہونے کے بعد فیصلے سے ناخوش تھا تو عمران خان نے واپس بلایا اور وقار یونس کے اگلی بال پر پھر آؤٹ ہوا۔
کرکٹ کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ ہے ♥️
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
🚨Enforced disappearances & custodial torture in Balochistan are grave violations of international law, including UDHR Articles 5 & 9 and ICCPR Articles 7 & 9. How long will the global community look away from the crisis in #Balochistan?
آج چار ہوگئے کہ دو معصوم بچے اور دو بلوچ خواتین پاکستانی فوج کی عقوبت خانوں میں قید ہیں۔ بلوچستان کے معصوم شیر خوار بچے بھی اس ظالم فوج کی ظالمیت سے محفوظ نہیں ہیں۔
#SaveBalochWomen#SaveBalochKids
حبیب جالب کی بیٹی کو ٹھیلا لگانے کے لیے بھی اگر کسی کی تصویر لگانے کی شرط یا مبینہ بھتہ دینا پڑے تو یہ سوال صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے نظام کا ہے۔
جالب نے ساری زندگی عام آدمی کے حق، عزت اور آزادی کے لیے آواز اٹھائی تھی۔ آج اگر اُن کی بیٹی روزگار کے لیے بھی طاقتور لوگوں کی اجازت اور مبینہ بھتے کی محتاج ہو جائے تو یہ اُس نظام پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
جالب کی شاعری آج بھی زندہ ہے، مگر افسوس اُن کا خوابِ انصاف کہاں ہے؟
"عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔ آپ اسمبلی میں بیٹھے چند سو بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے ہیں، لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے۔"— اداکارہ شگفتہ اعجاز
#ImranKhan@ShaguftaEjazPak#PTI#PakistanPolitics
پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر ایسا ظلم نہیں ہوا۔ اسے نہ ڈاکٹر سے ملنے دیا جائے، نہ وکیل سے۔ قانوناً ڈاکٹر، فیملی اور وکیل سے ملنے سے روکا نہیں جا سکتا۔ ایک قیدی، وہ بھی سابق وزیراعظم، کو 120 دن تک کسی سے نہ ملنے دیا جائے، ان کی بہنوں کو سردی میں جیل کے باہر واٹر کینن کے ذریعے اٹھایا جائے— یہ تو کبھی نہیں ہوا۔ اعتزاز احسن
#pakistan @therealaitzaz
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان اکیلے کے ساتھ انہوں نے دھوکا نہیں کیا، انہوں نے 1971 میں دھوکا کیا، انہوں نے محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ بھی دھوکا کیا۔ موجودہ جرنیلوں کی جو الاٹ ہے، اس میں احساسیت، انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں۔ یہ اپنے ہی لوگوں کے جذبات کے ساتھ ایسے کھیلتے ہیں جیسے دشمن ملک میں کرتے ہیں۔ شہباز گل
@SHABAZGIL #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اداروں کو سوچنا ہوگا کہ یہ پاکستان کو کسی طرف لے کر جا رہے ہیں، اگر انھوں نے چوروں کو ہی بچانا ہے تو پھر "ہم باغی ہیں، ہم باغی ہیں، ہم باغی ہیں۔" سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"اتنا بڑا دھوکہ! کیا آپ لوگوں نے اللہ کو منہ نہیں دکھانا؟ وہ کہہ رہے ہیں میرے سر میں درد ہے اور ہم سے یہ ڈرامے کیے جا رہے ہیں کہ انہیں دیسی گھی اور نہ جانے کیا کیا کھانے میں مل رہا ہے۔ جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی؟"— مشی خان @mishilicious#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
🚨حامد میر کی بڑی خبر!!!
یہ سیدھا سیدھا توہین عدالت کا کیس ہے، عمران خان کے ساتھ نون لیگ انتقامی کروائی کر رہی ہے۔
میں نے 4 نون لیگی وزیروں سے الگ الگ پوچھا تو انہوں نے الزام اسٹبلشمنٹ پر ڈالا، جب وہاں بات کی تو اُنہوں نے بات حکومت پر ڈالا دی۔🤔