آپ کے اطراف غیرت کے پہرے نہ رہے، اور ظالموں نے سنگ دلی سے پتھر رکھ دیے، جب انہیں ہمارے عشق و عقیدت کا علم ہوا تو زیارت کے راستوں کو اور دشوار کر دیا۔ ہزار حسرت کہ آپ کی بارگاہ میں صرف پرندے پہنچتے ہیں، اے ابو صالحؑ! فراق نے ہمیں تھکا دیا ہے، اب کرم کی نگاہ فرمائیے۔
#البقیع
عید مبارک احباب ❤️
آج کے اس بابرکت دن دینِ خدا کی سرحدوں پر کھڑے محافظین کی صحت و سلامتی، اپنا عہد پورا کرکے درجہء شہادت پانے والے شہداء کے درجات کی بلندی کی دعاؤں اور دشمنانِ اسلام اور ان کے چھوٹے بڑے حامیوں کو تبرے میں یاد رکھیں!!
عاصم منیر تم ایک متنازعہ آرمی چیف ہو تمہاری حرکتوں نے ساری فوج کو متنازعہ بنا دیا ہے
تم کون ہوتے ہو ہمیں ایران بیجھنے والے ہم اس ملک کے خالق ہیں اس ملک میں شیعہ سنی سب مل کر رہتے ہیں اور شیعہ سنی نے مل کر ہی پاکستان بنایا ہے
علامہ سید سبطین حیدر سبزواری