PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
پی پی پی اقتدار کے سارے مزے چاہتی ہے لیکن عوام سے کئے وعدوں کی بجائے جب بدترین حکمرانی ہو گی تو اس کی ذمے داری سے انکاری بھی ہونا چاہتی ہے۔
بہرحال یہ ساری خیالی پلاؤ ہیں۔ عوام نے مرحوم نون لیگ کو صرف 17 نشستیں دی ہیں اسمبلی میں۔ کسی صورت عوام کا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے۔
ایک بات میری لکھ لیں۔ یہ وسیم قادر نامی شخص ساری عمر اس ملک میں سر اٹھا کر نہیں جی سکتا اب۔ ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہے۔ جو رقم وصول کی اسے لے کر کسی ایسے ملک میں ہی جا سکتا ہے جہاں پاکستانی کوئی نا ہو۔ ایسا ملک میری نظر میں کوئی نہیں۔
The people of Pakistan have taken ownership now. Without any call from PTI, people of Lahore went to Waseem Qadir’s house to protest on their own! Awam is saying #EnoughIsEnough#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور.
پاکستانیوں 9 فروری صبح کے 11 بج کر 40 منٹ ہو چکے ہیں اور مجھے میرے حلقے این اے-71 کے آر او اقبال نے ابھی تک فارم 46 کا رزلٹ جاری نہیں کیا جبکہ تمام فارم 45 جو میرے حلقے کے میرے پاس آ چکے ہیں میں 50 ہزار سے زائد ووٹوں سے خواجہ آصف سے جیت چکی ہوں۔
میں یہ سب کچھ ریکارڈ پر لانا چاہتی ہوں کہ ابھی تک مجھے فارم 46 کے نتائج نہیں دیے گئے جبکہ میرا حلقہ ایک شہری حلقہ ہے۔
#RehanaDarNA71
Don't fall for the Zionist 🇮🇱 funded Takfiri Agenda.
Iran 🇮🇷 didn't attack Pakistan 🇵🇰, but a known terrorist group on Pakistani soil. This is neither a Shia-Sunni conflict, nor a Pakistan-Iran war call.
Both the countries have very brotherly relation with each other and this relationship is in benefit of them both so rather than adding fuel to the fire of Sectarianism, have some patience and let the Governing Bodies of both the states decide what actions need to be taken.
May ALLAH unify the Ummah.
I am not a Pakistani.
But I share their outrage at what is happening to @ImranKhanPTI. Of course I am powerless to help but I hope the people of Pakistan somehow reverse this vile injustice.