پسرور میں ستھرا پنجاب کا ورکر نعمان م��یح نامی شخص اپنا کام کر رہا تھا, جس جگہ پر کام کر رہا تھا اہل علاقہ کے مطابق دکاندار کے اوپر کچھ چھینٹے گر جاتی ہیں جس پر نعمان مسیح نے اس شخص نے دکاندار سے معذرت بھی کر لے, اس کے باوجود بھی دکاندار اسے چوڑا کہتے ہوئے بار بار مخاطب ہوتا رہا جب نعمان مسینہ میں شخص نے منع کیا تو اس سے گندے نالے میں بھی پھینکا گیا ��ور بے رحمی کے ساتھ اس کے اوپر تشدد کیا گیا, ابھی تک اس پر ستھرا پنجاب کی انتظامیہ خاموش ہے, جب انتظامیہ کو درخواست دی گئی تو انتظامیہ کی طرف سے بھی خاموشی مسلسل نظر ارہی ہے, ستھرا پنجاب انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کا رویہ اس بات کا ثبوت ہے ایک غریب ادمی کی جان بھی چلی جائے تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا,
میاں چنوں: تھانہ تلمبہ کی حدود میں کم عمر نوجوان پر اوباش لڑکوں کا بدترین مبینہ تشدد !
ذرائع کے مطابق ملزمان نے نوجوان شہری کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جا�� سے مارنے کی دھمکیاں دی سونے کی چین اور 75 ہزار روپے نقدی بھی چھین لی گئی، پولیس اب تک ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی؟؟
@OfficialDPRPP @dpokhanewal
استغفر اللہ 🙏
ریاست کے اندر ریاست بن گئی ہے
چوری کے الزام میں ایک شخص کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں ڈنڈا لیے ہوئے ہے اس کی پٹائی کر رہا ہے
بتایا جارہا ہے کہ یہ فیض آباد اوکاڑہ کی ویڈیو ہے ۔ ایک سفاک باپ اپنی ہی کمسن بچی کو بہیمانہ اور جان لیوا تشدد کا نشانہ بنارہا ہے جس میں بچی کی جان بھی جاسکتی تھی ۔ جبکہ اس شخص نے اپنی اہلیہ پر بھی جان لیوا حملہ کرنے کی کوشش کی ۔
سہیل آفریدی کے پروٹوکول کا شہری پر تشد��
شہری نے جلسہ میں سہیل آفریدی سے سوال کیاذ جس پر جلسے کے بعد وزیراعلی کے سیکیورٹی نے شہر پر فائرنگ کی اور تشدد کرکے ڈالے میں دال دیا
یہ ہے پختونخواہ میں عوام کی عزت۔ جہاں خود وزیراعلی اغوار کار او لر بدمعاش بن گیا ہے
یہ دکان داردلیریابےوقوف ہے؟
لاہور:جوس کے پیسے مانگنا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا،مانگا منڈی میں جوس فروش پر سرعام فا ئرنگ، سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی
جوس پینے کے بعد ادائیگی سے انکار، دکاندار نے پیسے مانگے تو گو لیا ں چلا دیں
تین موٹر��ائیکل سواروں نے دکاندار پر تش دد کے بعد فا ئرنگ کی،دکاندار گول یوں سے سامنے دلیری سے کھڑا رہا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل۔
استغفر اللہ
قران کے طالب علم کو مارنا پیٹنا یہ میرے نبی کے سنت نہیں ہے
ہمارے مدرسوں کا نظام بہت خراب ہے خدایا اس پر توجہ دیں
میرے نبی نے بچوں کو مارنے سے منع کیا ہے
اگر اپ قران پڑھنے والے بچے کو ماریں گے ذلیل کریں گے تو وہ قران کیسے حفظ کرے گا یا قران کیسے پڑھے گا
پلیز مہربانی کریں اس درندے کو پکڑیں جو بچے پر تشدد کر رہا ہے
اس لڑکی کے ہاتھ اور آواز کانپ رہی ھے لیکن پھر ب��ی وہ اپنے بھائی کے لئے میدان میں کھڑی ھے۔
اس لیے کہتے جہاں بات بھائیوں کی آ جائے وہاں بہنوں میں ہمت آ ہی جاتی ھے۔
🚨🚨پولیس اپنی کارروائی جاری بھی رکھے تو کیا یہ ہماری زمہ داری نہیں کے بچوں کے حقوق کا خیال رکھیں ۔ تشدد قابل قبول نہیں ۔۔۔
راولپنڈی میں صادق آباد کے علاقے میں گھریلو ملازم بچے پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ۔پولیس نے اوکاڑہ کا رہائشی 8 سے 9 سالہ گھریلو ملازم بچہ بازیاب کرالیا ہے اور ملزم عادل ساجد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ متاثرہ بچہ علی جبار چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی تحویل میں دیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ بچے کو لوہے کے راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہےبچے پر تشدد کی وڈیو سوشل میڈیا گروپس میں وائرل ہوئی تھیں جس پر پولیس نے کارروائی کی ۔
🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨
یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔
گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔
کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو ��س بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔
اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔
میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔
ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔
Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi
https://t.co/UQRaEJJC7f