الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
@JawanDigital Junaid jamshed himself shared this incident
Transformation is not an easy process
Its a bumpy ride where you seem stuck sometimes but at the end your steadfastness and continuous repentance to Allah is the key
To Success which was in the Case of Junaid Jamshed RA
Not sure how accurate the current numbers are, but when I worked as a Medical Officer in Lahore in 2015, my salary was around 42,000 PKR when 1 USD was nearly 105 PKR. Today, with the dollar around 278 PKR, many hospitals are reportedly still paying Medical Officers just 30–50k PKR.
At the same time, the cost of a single hospital room for patients has reportedly increased several fold.
This is not just unfair, it is exploitation. Yet most doctors’ associations remain silent, PMDC stays quiet, and many private hospitals operate like untouchable mafias that nobody wants to challenge.
Then people ask why doctors in Pakistan are leaving the country.
Respect, fair compensation, and dignity for healthcare workers should not be a luxury.
@Dr_AyeshaNavid حد تو یہ ہے
سورۃ الاحزاب (33:53)
“اور جب تم نبی ﷺ کی ازواج سے کچھ مانگو تو پردے کے پیچھے سے مانگو
نبی ﷺ نے فرمایا:
“کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ ہو، کیونکہ ان کے ساتھ تیسرا شیطان ہوتا ہے
(ترمذی)
نبی ﷺ نے عورتوں سے فرمایا:
“تم راستے کے کناروں پر چلا کرو
(ابو داود)
@Dr_AyeshaNavid سورۃ الاحزاب (33:53)
“اور جب تم نبی ﷺ کی ازواج سے کچھ مانگو تو پردے کے پیچھے سے مانگو…
نبی ﷺ نے فرمایا:
“کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ ہو، کیونکہ ان کے ساتھ تیسرا شیطان ہوتا ہے”
(ترمذی)
نبی ﷺ نے عورتوں سے فرمایا:
“تم راستے کے کناروں پر چلا کرو”
(ابو داود)
@fawadchaudhry@tongdish قرآن و سنت سے مسائل اخذ کرنے کے لیے لازمی علوم:
1. علمِ قرآن (تفسیر، ناسخ و منسوخ)
2. علمِ حدیث (روایت و درایت)
3. اصولِ فقہ (اجتہاد کے قواعد)
4. عربی زبان (نحو، صرف، بلاغت)
5. اجماع و اختلافِ فقہاء کا علم
6. مقاصدِ شریعت
ان علوم کا حامل حقیقی عالم کہلاتا ہے
@fawadchaudhry@tongdish الرسالة — امام شافعی
امام شافعیؒ کے اصول کے مطابق:
عالم وہ ہے جو قرآن و سنت سے احکام اخذ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو
احیاء علوم الدین — امام غزالی
امام غزالیؒ فرماتے ہیں کہ:
“عالم وہ ہے جو علم کے مطابق عمل کرے اور لوگوں کو آخرت کی طرف رہنمائی دے۔
@hinaparvezbutt شدت پسندی کے نعرے اب پرانے اور کھوکلے ہوچکے ہیں
اسلامی تعلیمات ہی ہماری اساس ہیں انکو چھوڑ کر ہم نا اس جہاں میں ترقی کرسکتے ہیں نا اگلے جہاں میں سرخرو ہو سکتے ہیں۔ یہ بات جتنی جلدی سمجھ جائیں بہتر ہے
اللّٰہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں اور دنیاوی و لبرل شدت پسندی سے حفاظت فرمائیں۔
Today, Israel killed another child.
Yahya Al-Mallahi, 3 years old, killed by Israel while walking with his father to attend a wedding celebration in Gaza.
📸 Mahmoud Hamda
JD Vance just wrapped 21-hour US-Iran talks in Islamabad, mediated by Pakistan. He said: "Any gaps in the negotiations weren't due to Pakistan—they put in serious effort... it wasn't because of the Pakistanis, who did an amazing job."
Pakistan's hosting high-level talks shows real competence right now, contrary to the quoted take. Russia/India/China aren't stepping in here—facts on the ground favor Pakistan's role.