بجلی کا بل اب صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں رہا، بلکہ ہر سفید پوش گھرانے کے لیے ماہانہ امتحان بن چکا ہے۔ کیا بنیادی ضرورتیں بھی تعیشات میں شمار ہونے لگی ہیں
#لگان_کا_پاکستان
یہ کاکروچ لڑکی بہار سے دہلی آنسو گیس کے شیل کھانے آئی تھی اب مایوس ہے کہ آنسو گیس نہیں ملی،وزیر تعلیم کا استعفیٰ آنے کے بعد اب واپس جا رہی ہے۔
یہ کاکروچ بہت زہریلے پائے گئے ہیں
😄
ایران اور یمن اپنے دفاع میں لڑ رہے
اسلامی اصولوں کے مطابق سول آبادیوں پر حملے نہیں کر رہے
حکمرانوں کو نشانہ نہیں بنا رہے
جبکہ عرب حکمرانوں کی مدد سے امریکہ ، ایران کی سول آبادیوں پہ حملے کر رہا
نہتے شہریوں کو قتل کر رہا
ایران کی قیادت کو شہید کر چکا
اگر آپ اپنے مسلک یا فرقے کے قیدی ہیں
اور ایران و یمن کو سپورٹ نہیں کر سکتے
تو آپ کا فرقہ یا مسلک آپ کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سپورٹ کرنے کی اجازت کیسے دیتا ہے ؟؟
#ایران
#یمن
شہزاد اکبر کا جرنیلوں کے بارے انکشافات!!
عاصم ملک ریٹائرڈ ہی ہے, باقی 8 جرنیلوں کو کھڈے لائن لگا دیا اور اب عاصم ملک کی باری ہے, وہ بھی فارغ ہونے جارہے ہیں، کیوںکہ عاصم ملک Good books میں نہیں ہے!!
لیکن عاصم ملک نے جو خدمت عاصم منیر کا کیا ہے, وہ تو ندیم ملک نے بھی نہیں کیا ہوگا, عاصم ملک کو کوئی سلہ نہیں دیا گیا!!
🚨رجیم چینج کے وقت اونچی اڑان والے کہتے تھے -
بلکہ واردتیوں چوروں بہروپیوں 👇👇👇
کا ایک وعدہ پورا ھوا وزیر اعظم نے کہا تھا ھم ملک کی GDP اوپر لے کر جائیں گے تب قوم سمجھی ھی نہیں کہ GDP سے مراد
گیس -
ڈیزل -
اور پیٹرول ھے-
ہون چوپو امب ۔۔۔ویسے بھی امب دا موسم جا رہا ہے ۔