خبر یہ ہے کہ منگل کے روز بشریٰ بی بی سے ان کے اہلِ خانہ کی ملاقات کروائی گئی تو کانفرنس روم میں عقب کی جانب ایک ایل سی ڈی اسکرین موجود تھی جس پر عمران خان کی سی سی ٹی وی فوٹیج چلائی گئی جس میں عمران خان چہل قدمی کرتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے
اب یہاں ایک اہم سوالیہ نشان پیدا ہوتا ہے کہ عموماً ملاقات کے دوران اس نوعیت کی ویڈیو نہیں چلائی جاتی تو پھر آخر کیا ضرورت پیش آئی کہ عمران خان کی سی سی ٹی وی فوٹیج اہل خانہ کو دکھائی گئی
کیا اس کے پیچھے کوئی خاص مقصد تھا یا اہل خانہ کو عمران خان کی خیریت سے متعلق اطمینان دلانے کے لیے یہ ویڈیو دکھائی گئی...؟
I started my PhD wanting to change the world. Now I'm just trying to adjust the font size in my figures so they meet the journal's formatting requirements.
"Congratulations on an incredible ODI career, Steve Smith! Your dedication, passion, and leadership have inspired countless fans worldwide. Wishing you all the best in your future endeavors, and looking forward to seeing you dominate in Test cricket and T20Is
#SteveSmith#Smith